ایک جہاز کیا لیا تھا پنجاب حکومت ںے یوتھیوں،دلال صحافیوں اور یوتھیوبرز کی ٹوئی میں آگ لگ گئی تھی یہ تم سب لوگوں کا مشترکہ بہنوئی سائیکل پر سفر کررھا ھے؟
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
I am deeply saddened by the tragic helicopter crash in Muzaffarabad and the martyrdom of all onboard. My heartfelt condolences to the bereaved families and the Pakistan Army. The nation honours the ultimate sacrifice of its brave sons. May Allah grant the martyrs the highest place in Jannah and give strength to their families.
بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
گلگت بلتستان الیکشن 2026
پارٹی پوزیشن
آگے
جی بی اے 1 پیپلزپارٹی
جی بی اے 2 پاکستان مسلم لیگ نواز
جی بی اے 3 پاکستان مسلم لیگ نواز
جی بی اے 4 پیپلزپارٹی
جی بی اے 5 پاکستان مسلم لیگ نواز
جی بی اے 6 آزاد
جی بی اے 7 پیپلزپارٹی
جی بی اے 8 پاکستان مسلم لیگ نواز
جی بی اے 9 پیپلزپارٹی
جی بی اے 10 ایم ڈبلیو ایم
جی بی اے 11 پیپلزپارٹی پیپلزپارٹی
جی بی اے12 پیپلزپارٹی
جی بی اے 13 پاکستان مسلم لیگ نواز
جی بی اے 14پاکستان مسلم لیگ نواز
جی بی اے 15 آزاد
جی بی اے 16 استحکام پارٹی
جی بی اے 17 پیپلزپارٹی
جی بی اے 18 پاکستان مسلم لیگ نواز
جی بی اے 19غذر پاکستان مسلم لیگ نواز
جی بی اے 20 آزاد
جی بی اے 21 پیپلزپارٹی
جی بی اے 22 پاکستان مسلم لیگ نواز
جی بی اے 23 مسلم لیگ نواز
جی بی اے 24 آزاد
یہ بڑے وکلا ،کروڑوں فیس لینے والے کتنے نوسرباز ھیں۔
خواجہ حارث، معروف وکیل، نے آج سپریم کورٹ میں ظاہر جعفر کے سزائے موت کے کیس میں مؤقف پیش کیا کہ ان کا موکل ذہنی طور پر بیمار ہے اور شیزوفرینیا کا مریض ہے۔ عدالت نے ان سے ثبوت طلب کیا، جس پر خواجہ حارث نے لندن کے ایک طبی مرکز کا سرٹیفیکیٹ پیش کیا۔ تاہم، ججز نے اس سرٹیفیکیٹ پر تاریخ کی جانچ کی اور یہ دیکھا کہ یہ تب کی ہے جب ملزم جیل میں تھا، جس پر ان کی حیرت تھی کہ وہ جیل میں رہتے ہوئے لندن علاج کے لیے کیسے گئے۔ نتیجتاً عدالت نے ملزم کی سزائے موت کو برقرار رکھا۔
اب تو بڑے بڑے مخالفین بھی ماننے لگے ہیں کہ نواز شریف کی بیٹی کمال کر رہی ہے۔
سینئر صحافی و تجزیہ نگار حسن نثار کے مطابق عید پر ملنے آنے والے اکثر لوگوں نے صفائی ستھرائی اور ستھرا پنجاب کا ذکر کیا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ٹیم نے واقعی جان مار کر کام کیا ہے۔
عید کے تین دنوں میں پنجاب بھر میں صفائی کا معیار قابلِ تعریف رہا۔ مبارک ہو ستھرا پنجاب ٹیم، آپ نے ثابت کر دیا کہ جب کام کو عبادت سمجھ کر کیا جائے تو نتائج خود بولتے ہیں۔ 👏
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
I congratulate President Donald Trump on his extraordinary efforts to pursue peace and for holding a very useful and productive telephone call earlier today, with the leaders of Saudi Arabia, Qatar, Turkiye, Egypt, the UAE, Jordan and Pakistan. Field Marshal Syed Asim Munir represented Pakistan in the telephone call and I greatly appreciate his tireless efforts during the entire process.The discussions provided a useful opportunity to exchange views on the current regional situation and how to move the ongoing peace efforts forward to bring lasting peace in the region. Pakistan will continue its peace efforts with utmost sincerity and we hope to host the next round of talks very soon.
NOW: President Trump has announced that a historic Memorandum of Understanding for PEACE with Iran has been "largely negotiated."
President Trump convened an emergency mega-call with 10 critical regional leaders—including the rulers of Saudi Arabia, UAE, Qatar, Turkey, Egypt, Jordan, Bahrain, and Pakistan's military chief—to secure broad international backing for the breakthrough.
The primary game-changer?
President Trump explicitly confirmed that the vital Strait of Hormuz will be completely opened, effectively unclogging a major artery of global oil that handles 20% of the world's supply.
Diplomatic sources confirm the proposed peace framework will establish a strict 30-to-60-day timeline to permanently resolve Iran's nuclear enrichment.
(Minimal AI visuals (e.g., flags); rest fact-based coverage.)