فوج ایک ملک کی طاقت ہوتی ہے۔
لیکن پاکستان کے تین دفع کے وزیرے اعظم نواز شریف اسی فوج کو آج دھمکیاں دے رہا ہے جس نے پاکستان کے لیے بے شمار قربانیاں دی
آج پاکستانی شہری ہونے پر شرم محسوس ہو رہا ہے کہ ہم کس کو 3 دفعہ وزرے اعظم بنا بیٹھے😑😑
#نواز_غدار_ہے
مجھے اپنے والد شہید سراج رئیسانی پر فخر ہے جنہوں نے مجھے اپنے وطن سے محبت کرنا سکھایا،نا صرف سکھایا بلکہ مثال قائم کرکے بتایا کہ وطن کو جب ضرورت پڑے تو اپنی جان اس دھرتی پر نچھاور کرنے سے بھی دریغ مت کرنا۔ بابا جان کا مشن زوروشور سے جاری ہے ااور اُن کا کیا ہر وعدہ میں پورا کرونگا
صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں یورپ کے سب سے بڑے ہسپتال کا افتتاح کر دیا
ہسپتال میں 30 ہزار مریضوں کا روزانہ علاج ہو سکتا ہے۔ اور اس کے تمام بیڈز کو بوقت ضرورت آئی سی یو یونٹس میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
اس سے ترکی کی صحت کے میدان میں ترقی کا بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے
@Marriyum_A@ImranKhanPTI کم از کم اس وردی کو تو پہچان لو جو شہباز شریف نے کپڑا ریجیکٹ ہونے کے بعد پنجاب پولیس کو اوپر ڈال دی تھی۔
یہ سندھ کی پولیس اور عوام ہے
کتنا عذاب اپنی قبر کیلئے جمع کرنا ہے جھوٹ بول بول کر
وزیر اعظم @ImranKhanPTI کے ویژن کے تحت PDN کیساتھ ملکر پنجاب کے46 ہزار قیدیوں.جیل سٹاف کےکورونا سےبچاو کیلئےماسک، سینیٹائزر,صابن جیل حکام کو پہنچا رہے ہیں پنجاب میں غریب بے روزگار 1 لاکھ خاندانوں کو راشن کی تقسیم بھی کر ینگے انشا اللہ کوئی شہری بھوکا نہیں سوئے گا
#CoronaUpdate
حکومت اور اپوزیشن ایک عالمی وبا کے خلاف بھی متحد نہ ہو سکی آج اے پی سی میں شہباز شریف کی گفتگو شروع ہوئی تو وزیراعظم اٹھ کر چلے گئے اور پھر شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری بھی واک آؤٹ کر گئے کیا وزیراعظم کو اپوزیشن لیڈر کی بات سنے بغیر اٹھنا چاہئیے تھا؟#CapitalTalk
چین اس آزمائش کی گھڑی پاکستان کی بھر پور مدد کرنے والا شاید واحد ملک ھے۔ NDMA کی پارلیمنٹری قائدین کو بریفنگ۔ چین ھم��را سب موسموں کا دوست۔ کہاں ھیں ھما رے موسمی دوست جنکی دوستی انکے مفادات کے تابع رہی ھے۔۔72 سال کی تاریخ سے اسوقت سبق سیکھنے کا موقع ھے