آج امریکی وزیر خارجہ سائفر کو تسلیم کر رہا ہے۔
میرے بابا نے گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں اس حوالے سے جو کیا تھا ایک ایک لفظ سچ ثابت ہوا۔
عمران خان بھی سچے ثابت ہوئے۔
عمران خان سے ملاقات کے لیے چار نام دے دیے گے
بشریٰ بی بی بھی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانا چاہتی ہیں، شیر افضل مروت
بشریٰ بی بی کا نام فلحال شامل نہ کریں، صرف وکلاء کا نام لکھیں،میں آرڈر کر دوں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلامی نظام کیوں نہیں لاتے اس ملک میں ؟؟
کس بات سے خوفزدہ ہیں ؟؟
پاکستان بیرونی بھیک, امداوں سے چل رہا ہے اس سے ذیادہ اور کیا بگڑنا ؟
پاکستان سے دس لاکھ سے ذیادہ لوگ ملک چھوڑ کر باہر کیوں چلے گئے ؟
اور بھی بہت سے سوال ہیں..
"پاکستان میں آج تک اتنا بڑا آدمی پیدا نہیں ہوا، اللّہ نے ایک بہادر لیڈر دیا ہے، اس کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا!”
نیو یارک، امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا چئیرمین عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری اور پاکستان میں مکمل لاقانونیت کے خلاف بھر پور احتجاج
#OverseasPakistanisProtest
#تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے