@SupariKhan آب کہنا کیا چاہتے ہو سہیل آفریدی کیا خود آئینی عدالت جاتا اور کہتا کہ مجھے نااہل کرو؟
معزرت اپنے دل سے سہیل آفریدی کا بغض نکال دو
اس وقت کوئی چپڑاسی کی نوکری چھوڑنے کو تیار نہیں اس جوان نے خان کے نظرئے پر وزارت اعلیٰ قربان کردی
@Haidersaeedpti1 دنیا کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ انقلاب لانے کیلئے ایک صوبے سے لوگ دوسرے صوبے میں جائے
ہر بار ��و پختونوں نے ٹیکھا نہیں لیا ہے۔ پنجاب میں کیا انسان نہیں رہتے؟ یا پختون پولاد سے بنے ہیں؟
پنجاب کی قیادت پر تو تم نے ایک لفظ منہ سے نہیں نکالا بس بغض سہیل میں بھونکتے رہتے ہو،
@MShehzadSpeaks معزرت کے ساتھ پی ٹی آئی صرف
سوشل میڈیا کی پار��ی ہے یہ جو سوشل میڈیا پر بیٹھے ہیں انہوں نے پہلے عمران خان کو اوپر چڑھایا پھر نیچے سے سیڑھی ہٹادی اس کے بعد سہیل آفریدی کے ساتھ بھی یہی سب کیا گیا، جنہوں نے انقلاب لانا ہوتا ہے وہ پھر مراد سعید اور سہیل آفریدی کا انتظار نہیں کرتے
@enkidureborn سہیل آفریدی پشتون قوم کی نبض جان چکاہ ہے
لہذا حوصلہ رکھیں اس قوم کے عمران خان کے علاہ اپنے بھی مسائل ہے اسٹیبلشمنٹ سے عوام موبلائز کرنے کیلئے ان کے مسائل پر بات تو کرنی پڑے گی اور ان مسائل کا فائدہ سہیل آفریدی خوب اٹھا رہا ہے عمران خان کی رہائی کیلئے،
@ikhtiarwali پنجاب کی دلالی و اپنی ماں پختونخوا سے نمک حرامی
اور مسلسل جھوٹ بولنے کی وجہ سے تیرا چہرہ کتنا مکرو ہوگیا جس کی وجہ سے تمہیں میک اپ کرنا پڑتا ہے اور چھرہ لال ٹماٹر کی طرح لگتا ہے
@SohailAfridiISF عمران خان آپ کو پکار رہا ہے!
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔
پچیس کروڑ لوگوں کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔