🚨 What a test Debut by Razaullah ☠️
1st Ball : 143KPH
2nd Ball : 143KPH
3rd Ball : 144KPH
4rth Ball : 143KPH delivery to LBW Joe Root 🤯
5th Ball : 146KPH
🔴 That's the pace we want from Pakistan bowlers 🤯 https://t.co/h6NZ9l42LO
ہیلتھ کارڈ:
خیبرپختونخوا میں حکومت 2890 روپے فی خاندان انشورنس کمپنی کو ادا کرتی ہے
ہرشادی شدہ فرد کا الگ خاندان تصور ہوتا ہے
یعنی چھ بھائی ہے ہیں اور سارے شادی شدہ ہیں تو انہیں ساٹھ لاکھ کی ہیلتھ کوریج ملتی ہے
یعنی حکومت کی جانب سے دیے گئے 2890 روپے کے عوض ہر خاندان کو انشورنس کمپنی سے ایک ملین تک کی کوریج ملتی ہے
خیبر پختنواہ میں چورانوے لاکھ فیملیز رجسٹر ہیں جس کا سالانہ بجٹ 25 ارب بنتا ہے
پہلے او پی ڈی شامل نہیں تھی اب اوپی ڈی بھی شامل کی گئی ہے ، کئی بیماریاں پہلے شامل نہیں تھیں اب شامل ہیں جیسے شوگر کا علاج بھی اب ہیلتھ کارڈ پہ ہوتا ہے
جب آپ داخل ہوتے ہیں تو ڈسچارج کے وقت پندرہ دن کی ادویات بھی ہیلتھ کارڈ پہ ملتی ہیں
ٹیکسی کے پیسے بھی انشورنس کمپنی ادا کرتی ہے
اگر اسپتال کی فارمیسی میں کوئی دوائی موجود نہیں ہے تو باہر سے دوائی لانے کے لیے مریض کے اٹینڈنٹ کو کیش دیتے ہیں کہ باہر سے میڈیسن لے آئیں
سوچیں کہ خیبرپختونخواہ کے چورانوے لاکھ خاندانوں کو سرکار کے 25 ارب روپے سے صحت کی مفت سہولیات مل رہی ہیں
جکہ صرف پمز کو سرکار نے 22 ارب روپے ادا کیے ہیں
تو کیا ہیلتھ کارڈ اتنا برا ہے ؟؟
اب رہا سوال کرپشن کا تو اگر کوئی کرپشن کرے بھی تو حکومت کا نقصان نہیں ہوتا، انشورنس کمپنی کا ہوتا ہے اور انشورنس کمپنی اتنی آسانی سے اپنا نقصان ہونے نہیں دیتی
نوٹ: یہ کچھ عرصہ پہلے تک کا ڈیٹا ہے ہو سکتا ہے اب اس میں اگر کچھ ردوبدل یا اضافہ ہو گیا ہو۔ لیکن ہیلتھ کارڈ کی افادیت بڑھی ہے کم نہیں ہوئی
لاہور ہائیکورٹ نے چودہ کروڑ روپے کے چیک باؤنس کے مقدمے میں ملزم علی اکبر کی ضمانت خارج ..جسٹس عبہر گل نے ملزم علی اکبر کی عبوری ضمانت پر سماعت کی
مدعی کی جانب سے وکیل احمد شیر جٹ نے دلائل دیے
ضمانت خارج ہوتے ہی ملزم کی احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش
ملزم کو مدعیوں نے پکڑنے کی کوشش کی تو جس میں دونوں فریقین میں جھگڑا ہوا
پولیس نے ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
ملزم پر تھانہ پاکپتن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
ملزم نے غلہ منڈی سے چودہ کروڑ روپے کا مال خرید کر چیک دیے مدعی کا موقف
آئی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP
میرے چچا جس کی عُمر 82 برس تھی
اُن کو 29 جنوری 2026 کو گھر میں نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا FIR نمبر 94/26 تھانہ صدر بھلوال تھی
میڈیکل رپورٹ میں ضربوں سے قتل لکھا گیا تھا تفتیشی سلیم پہلے دن سے ہی سسپیکٹڈ ملزمان سے ملا ہوا تھا ان کے گھر کھانے کھاتا رہا ہے اور موصوف نے پرچہ ہی کینسل کروادیا ہے میڈیکل رپورٹ قتل کہہ رہی ہے اور ہمیں بتائے بغیر ہی پرچہ کینسل کیا گیا
جو لوگ قتل میں ملوث ہیں وہ بے ہوشی کے انجیکشن لگاتے رہے کروڑوں روپے بنک میں سے غائب کردئیے اور ایک گاڑی بھی اپنے نام کروا لی ہے سب ثبوت موجود ہیں لیکن سب کو کللین چیٹ دے کر پرچہ ہی اڑا دیا ہے
اُمید ہے بڑے پیمانے پر تفتیش کروائی جائے میں نے ہمیشہ پولیس کا مثبت چہرہ اجاگر کیا ہے ہمیں انصاف دلوایا جائے
@sargodhapolice@RpoSargodha@CS_Punjab
آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan