*بلوچستان سول سروس ایگزیکٹئیو برانچ آفیسرزویلفئیرایسوسی ایشن کی کابینہ کا پہلااجلاس مجیب الرحمٓن قمبرانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔*
*نئی کابینہ نے تمام بی۔سی۔ایس آفیسرز کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ووٹ کے ذریعے اعتماد کا اظہارکیا اور یہ عہد کیا گیا کہ آفیسرز کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوسش کریں گے اور بی۔سی۔ایس کیڈر کے مفادات کا تحفظ ہرصورت کیا جائےگا۔*
*نئی کابینہ نے پی۔ایم۔ایس ماڈل کے صوبہ بلوچستان میں نفاذ کی سخت مخالفت اور یکسر مسترد کردیا اور کسی بھی صورت نام نہاد ریفارمز کی منظوری کی مخالفت کی کیونکہ باقی صوبوں میں پی۔ایم۔ایس ماڈل بری طرح ناکام ثابت ہوا ہے۔*
*بی۔سی۔ایس کابینہ نے صوبے میں ہڑتال دھونس دھمکی کے ذریعے سرکار کو بلیک میل کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور دھونس دھمکی کے نتیجے میں کسی بھی حکومتی فیصلے کو ہر فورم پر چیلنج کیا جائے گا۔*
*نئی منتخب ہونے والی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کے لئے وزیراعلیٰ بلوچستان عزت مآب میرعلی مردان ڈومکی صاحب کو دعوت دی جائے گی۔*
*نئی کابینہ نے میڈیا، قانونی مسائل، سروس ایشوز، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال وغیرہ کے لئے ورکنگ گروپس کی تشکیل اور منظوری دے دی۔*
*مزید برآں، تمام بی۔سی۔ایس فیلڈ آفیسرزکے لئے سیکرٹریٹ کے طرز پرتنخواہ کی منظوری کے لئے جلد ہی گورنمنٹ سے رابطہ کرنےکا فیصلہ۔*
*صوبے میں سول سروس ریفارمز کےلئے ماہرین اور ریٹائرڈ آفیسرزپر مشتمل تھنک ٹھینک کی تشکیل اور منظوری دے دی گئی۔*
*نئی کابینہ نے حالیہ ہائی کورٹ بلوچستان کے فیصلے بابت اسسٹنٹ ایگزیکٹئیو آفیسرزپر من وعن عملدرآمد کے لئے چیف سیکرٹری صاحب کو مراسلہ جاری کردیا اورعملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں توہین عدالت کی کاروائی کا فیصلہ۔*
*کابینہ نے ریونیواسٹاف پٹواری تا تحصیلدارکی اپ گریڈیشن، تنخواہ اور الائونسز، دفاتراور رہاہش کے مسائل کے حل کرنے کے لئے حکومت سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔
*کابینہ کی ماہانہ میٹنگ منعقد کرنے کا فیصلہ اور تمام اہم مسائل پر جلد ہی جنرل باڈی کی میٹنگ بلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔*
@Sadafpervez2@BBhuttoZardari میرا لہو نوجوان نسل کے چہروں پہ سرخی بن کر ابھرے گا۔
میں نے آج تک سواۓاپنے عوام کے سوا کسی سے محبت نہیں کی۔
میری قبر سے فتح و نصرت کے پھول اُگے گے۔
ذوالفقار علی بھٹو۔
I have initiated a government program for procuring ambulances for the district of Jhal Magsi. The fully equipped ambulances have arrived and I am personally overseeing the handing over of these ambulances to DHO District Health Officer of Jhal Magsi. #JhalMagsi
Step forward for formation of inclusive society in Balochistan.
Dr. Durroshum Ayesha Khan, for the first time in the history of local government elections, the first woman chairperson has been elected in Balochistan from Naseerabad.
بلدیادتی الیکشن 2023 کا تیسرا مرحلہ ژوب میں جاری۔
اس سلسے میں ضلع ژوب میں پانچ پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے۔ لیویز اور پولیس کی سیکیورٹی میں انتخابی عمل جاری ہے۔ تمام پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا سیکیورٹی انتظامات اور انتخابی عمل کا جائزہ لیا۔