جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ
بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
جب کہ سرکار تشریف لانے لگے
حور و غلماں بھی خوشیاں منانے لگے
ہر طرف نور کی روشنی چھا گئی
مصطفیٰؐ کیا ملے زندگی مل گئی
اے حلیمہ تیری گود میں آ گئے
دونوں عالم کے رسول اللہ ہی اللہ
چہرۂ مصطفٰے جبکہ دکھایا گیا
چھپ گئے تارے اور چاند شرما گیا
آمنہ دیکھ کر مسکرانے لگیں
حوا مریم بھی خوشیاں منانے لگیں
آمنہ بی بی سب سے یہ کہنے لگیں
دعا ہو گئی قبول اللہ ہی اللہ
شادیانے خوشی کے بجائے گئے
شاد کے نغمے سب کو سنائے گئے
ہر طرف شور صل علیٰ ہو گیا
آج پیدا حبیب خدا ہو گیا
پھر تو جبریل نے بھی یہ اعلان کیا
یہ خدا کے ہیں رسول اللہ ہی اللہ
ان کا سایہ زمیں پر نہ پایا گیا
نور سے نور دیکھو جدا نہ ہوا
ہیں کو عابدؔ نبی پر بڑا ناز ہے
کیا بھلا میرے آقا کا انداز ہے
جس نے رخ پر ملی وہ شفا پا گیا
خاک طیبہ تیری دھول اللہ ہی اللہ
میں ایسے تاریخ میں زندہ رہنا چاہتی ہوں کہ جو اپنے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لائے خصوصاً خواتین کی اور ان کی آذادی اور انسانی وقار کے لیے پر عزم ہو
شہید بے نظیر بھٹو
میری دلیر قائد میری بے نظیر
یہ ہیں محترمہ بے نظیر بھٹو
جو اسیر شوہر آصف علی زرداری ملاقات کے بعد واپس آرہی ہیں نہ ہنگامہ نہ شور نہ روڈ بلاک نہ کوئی ڈرامہ جو آج کل اڈیالہ کے باہر لگا ہے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
پھر لوگ کہتے ہئں بھٹو کیسے زندہ ہے بھٹو اپنے کردار سے اپنی گفتار اپنی سوچ وفہم کیوجہ سے اپنی خدمات جواس ملک کے لئے ادا کیں بہت سی قربانیوں کی وجہ سے زندہ بھٹو ہر دل میں زندہ ہے
@BBhuttoZardari
پبلک سیکٹر کی عوامی جگہیں لوگوں کی امانت ہے ان جگہوں کو ہمیشہ عوام کیلئے کھلا ہونا چاہئے جو کام 70 کی دھائی میں بھٹو صاحب کی پہلی حکومت میں کیا گیا اس کو بحال کر رہے ہیں.
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی KMC سپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ ساہتا انٹر سکول تیراکی مقابلے کے موقع پر میڈیا گفتگو.
@MairaHashmi7@SuthraPunjabPK Kindly ye ap tag kro hmary tv actors aor anchors ko jo Lahore ky panjab ky qaseedy parhty nhin thakty hain Shayd unko ye wala punjab bhi nzr ajaye jo hr waqt Karachi pr tanqeed krty rehty hain
پاکستان کوُ جو آج اتنیُ عزت مل رہی ہے وہ اسلئے کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے سلام ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سوچ ، وژن کو اس عظیم لیڈر کی عظیم سوچ کو سلام جس نے ہماری فوج کو طاقتور بنایا پاکستان کو ایک ایٹمی طاقت بنایا ❤️🖤💚@BBhuttoZardari
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
کشمیر کے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا ہوگا۔ منصفانہ انتخابات ہونے دیں، جس کا ووٹ نکلے اسی کی حکومت بننے دیں۔ یہی جمہوریت کا اصول ہے اور یہی کشمیری عوام کا حق ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھا ہے۔ ہم اسلام آباد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ ملک کو درپیش مسائل کا مقابلہ کیا جا سکے اور قومی معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھایا جا سکے۔ ہم آج بھی صبر کر رہے ہیں، کیونکہ ہمارے لیے پاکستان اور عوام کا مفاد سب سے اہم ہے۔ لیکن ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔
اگر کوئی ہم سے لڑائی چاہتا ہے تو لڑائی چھیڑ لے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس تمام جمہوری اور آئینی آپشنز موجود ہیں، اور ہم احتجاج کرنا بھی جانتے ہیں۔
10 اگست کو کشمیر کے عوام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے، بلکہ اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں گے۔ کسی کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالے یا ان کے مینڈیٹ کو پامال کرے۔
اور میں آج واضح کر دینا چاہتا ہوں: اگر کشمیر کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہوئی، اگر ان کے ووٹ کے ساتھ ظلم ہوا، تو میں خود عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، ان کے ساتھ بیٹھوں گا اور ان کے حق کے لیے احتجاج کروں گا۔
طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہے۔ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام ہی کریں گے۔