I’m ok. Make no mistake: this is an attempt to target political enemies and weaponize federal law enforcement. For ten years, Trump has targeted me with baseless lies and smear campaigns. This is just the latest escalation in his campaign of political intimidation.
I will not be silenced.
I am shocked by the political inertia in the face of what Israelis -settlers and soldiers- are doing in Palestine, where terror has become a daily reality. In the West Bank, torching century old trees and poisoning livestock. When will the EU take action against Apartheid Israel?
بریکنگ 🚨اسرائیل اور امریکہ آج رات کے بعد جنگ ختم ��رنا چاہیں گے کیونکہ انہیں احساس ہو گیا ہے کہ وہ ایران کو شکست نہیں دے سکتے۔ایران آج رات اسرائیل پر لگاتار بمباری کر رہا ہے
میرا تعلق عمران خان سے 2008 میں شروع ہوا، میرے والد کو کینسر ہوا تو میں ان کو شوکت خانم لے کر گیا، میرے والد بڑے وکیل تھے تو ان کو جو کمرہ دیا گیا وہاں شہر کے بڑے بڑے لوگ ان کو ملنے آتے تھے تو بلکل ساتھ والے بیڈ پر ایک ٹرک ڈرائیور داخل تھا تو اس کو بھی اس کے عزیز ملنے آتے تھے،
تو عمران خان نے مثال دی کہ دیکھو میں یہ ہی فرق ختم کرنا چاہتا ہوں اور غریب اور امیر کو برابر حقوق دینا چاہتا ہوں،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
عمر کوٹ جلسہ گاہ میں بختاور ماوری گروپ نے " جب وہ آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان " نغمہ پڑھا تو عوام کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا
عمر کوٹ میں آج تاریخ رقم ہو رہی ہے