یہ چھبیس نومبر کی سیاہ رات ہم آخری سانس تک نہیں بھولنے والے جب سیکورٹی فورسز نے دن کے اجالے میں کھاکر رات کے اندھیرے میں ہمارے مظلوم بھائیوں کو شہید گیا تھا
#شہدائے_وفا_26نومبر
#IslamabadMassacre
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے اور سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل درآمد کیا جائے
#IslamabadMassacre
26 نومبر 2024 پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن جس دِن معصوم اور پُرامن لوگوں پر سیدھی گولیاں برسائی گئی اور سینکڑوں لوگوں کو بیدردی سے شہید کر دیا گیا 💔
#IslamabadMassacre
4 مہینے سے کشمیر جہنم بنایا ہوا ہر دن 26 نومبر جیسا گزر رہا ہے نوجوان کو شہید کیا جا رہا اللّٰہ کی فوج کا دعویٰ کرنے والے یزیدی مستری کی فوج ہے۔
#شہدائے_وفا_26نومبر
#IslamabadMassacre
#IslamabadMassacre
محمد علی ، سردار شفیق لنڈ، ملک صدر علی ، عبدالقادر ، مبین ملک ، طارق خان ، عمران عباسی ، تاج دین ، الیاس اورکزئی ، حکمت اللہ، عبدالرشید ، ملک ادریس، احمد ولی، انیس ستی اور کئی غائب وہ لوگ جن کی لاشیں آج تک نہیں مل سکیں
26نومبر قتل عام کیوں کیا؟
"26 نومبر سے پہلے ہم انہیں انسان سمجھتے تھے، مگر اس دن ان کا اصل چہرہ سامنے آگیا۔ نماز پڑھتے ہوئے ایک شخص کو کنٹینر سے دھکا دے کر نیچے گرا دیا گیا۔ یہ ظلم انسانیت کی تذلیل تھا۔" 💯
#IslamabadMassacre
26 نومبر، ڈی چوک کی وہ سیاہ رات ہم کبھی نہیں بھول سکتے!
وہ رات جب اسلام آباد کے ڈی چوک میں اپنے حقوق اور جمہوریت کے لیے آواز بلند کرنے والے نہتے لوگوں پر گولی یاں چلائی گئیں۔
شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#IslamabadMassacre