Reports of air defense activity on Shiraz are false, based on Tasnim's follow up.
News of strikes on Shiraz Airport 3 days ago were also fake (Mayor of Shiraz Mr Asadi confirmed it to me)
"We will not have normalization until Iran feels completely secure."
Professor Mohammad Marandi @s_m_marandi discusses Tehran's red lines. #Heat#Iran#War#Trump#Hormuz
Watch here: https://t.co/aArQ9bTqF6
🚨 🚨 الرٹ : قتل کی دھمکیاں : متعلقہ ادارے نوٹ فرما لیں
📍 کوکھ سے دودھ پینے والے یہ شخص کون ہے جو بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹم بچوں کو قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔۔ ؟؟؟؟
📍ساتھ ہی اداروں کو ، عدالتوں کو اور حکومت کو بھی دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔ !
📍ایسے لوگ ہوتے ہیں فتنہ فساد اور قتل و غارت کے لئے اشتعال انگیزی پھیلانے والے👇
🚨📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹم بچوں کو جیلوں کے باہر قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص کون ہے ؟؟؟
📍موجودہ نام: عبدالوارث گل
📍سابقہ نام: وارث مسیح
📍 موجودہ مذہب: اسلام (مبلغ و شعلہ بیان مقرر)
📍سابقہ مذہب: عیسائیت (سابقہ پادری)
📍وے آف انکم : نامعلوم
🔵چندہ پروجیکٹس:
👈1. 25 کروڑ روپے کا نوٹ مسلم کمپلیکس نامی عالی شان بلڈنگز
👈2. حقوق الناس فاؤنڈیشن نامی ادارے کے ذریعے ہر رمضان میں چندہ اکٹھا کرنا اور مذہبی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم
👈3. لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں متعدد بار بڑے پیمانے پر کانفرنسز منعقد کرواچکا ہے یاد رہے لاہور کا فلیٹیز ہوٹل موسٹ لگژری 5 سٹار رینکنگ میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کے ایک کانفرنس ہال کا کرایہ اور ریفریشمنٹ شامل کرکے 5 لاکھ سے زائد کے اخراجات آتے ہیں ۔
📍یہاں سوچنے کا مقام یہ ہے کہ ایک ایسا شخص جو سینکڑوں بچوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرکے ملک میں خون خرابہ کروانا چاہتا ہے وہ خود کروڑوں روپے کے پروجیکٹس ، لاکھوں روپے کی فائیو سٹار کانفرنسز اور لاکھوں روپے کے چندے حاصل کرنے کے لئے مصروف عمل ہوتا ہے اس کے پاس یہ کروڑوں روپے آتے کہاں سے ہیں ؟
🚨 اداروں کو اس شخص کا وے آف انکم معلوم کرنا چاہیے جو ملک پاکستان میں دوسروں کو اپنی شعلہ انگیز تقاریر کے ذریعے اشتعال دلا کر فتنہ فساد کروانا چاہتا ہے ۔
#JusticeFor450 #450LivesMatter #WeAreNotInsects #450Lives
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز نے اسٹیبلشمنٹ کے بعد جواد احمد، اقرار، انصار عباسی، سھیل وڑائچ۔ حسن ایوب، عاصمہ شیرازی، غریدہ سمیت سینکڑوں ایسے صحافیوں اور سوشل میڈیا activists کو تحریک انصاف کا ذاتی مخالف بنا دیا ہے،جن کی عمران خان سے کوئ لڑائ ہی نہیں تھی، ان کی پالیسی سمجھ سے باہر ہے!!
کیا کوئی پرندہ مسلسل بارہ دن رات زمین یا سطح آب پر بغیر اترے، بغیر کھائے پیے اور بنا آرام کیے اڑ سکتا ہے؟ آپ یقیناً اس بہادر اور عظیم الشان سے ملنا چاہیں گے۔ زیر نظر ویڈیو میں کراچی کے ساحل پر آئے مھمان "بار ٹیلڈ گاڈ وٹ" کو دیکھیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ انکی ساری زندگی مشکل اور لمبے سفر میں گزرتی ہے اور پہلے سفر میں زیادہ تر موجودہ سال کے پیدا ہوئے نواجوان اجل کا شکار ہو جاتے ہیں؟
انکا بچہ جب انڈے سے نکتا ہے تو عظیم الشان سفر پر روانہ ہونے میں صرف چار ھفتے ہوتے ہیں۔ اس دوران انکی نشوونما درکار ہوتی ہے اور یہ انڈے سے نکلنے کے چند گھنٹوں میں ہی تیز ترین شکاری کی طرح برتاؤ شروع کر دیتے ہیں۔
انکی وجہ شہرت الاسکا سے نیوزی لینڈ تک سمندر کے اوپر بین البراعظمی نان اسٹاپ 11680 کلومیٹر فاصلہ کی نان اسٹاپ اڑان ہے۔ سفر سے پہلے یہ خوب خوراک کھاتے ہیں اور اپنے جسم میں طاقت چربی کی صورت میں جمع کرتے ہیں۔انکی خوراک میں ساحلی کیڑے مکوڑے شامل ہیں جن کو یہ ساحلی کیچڑ سے لمبی چونچ کے ذریعے ڈھونڈ کر نکالتے ہیں۔
اڑان کے دوران زمین کی مقناطیسی لہروں سے فائدہ حاصل کرنے کی صلاحیت کے حامل ہیں جس کا تعلق انکی آنکھ اور انکے دماغ سے ہوتا ہے اسطرح فطرت سے حاصل شدہ صلاحیت کا بھرپور استعمال کرتے ہیں۔
اس تحریر کے بعد ذھن میں کئی سوال ابھرتے ہیں جیسا کہ:
یہ اتنے لمبے فاصلے کی اڑان کیوں کرتے ہیں؟ یہ کیسے ممکن ہے؟ انکی عمر کتنی ہوتی ہے؟ کیا ساری زندگی سفر کرتے ہیں؟
ان سوالوں سمیت دیگر ذھن میں آنے والے سوالات کا جواب اگر وقت ملے تو ضرور تلاش کریں۔ حاصل ہونے والے جوابات آپ کو حیران کر دینگے۔
#SindhWildlife🇵🇰
#Bar_tailed_godwit
🇮🇷🇺🇸 Iran's Professor Marandi Sends Warning to Israel and GCC Countries
Prof. Marandi:
If America wants to attack our infrastructure and we strike back at the infrastructure of these regimes and Israel, these countries will no longer be able to be secured.
Everyone should leave the country, go to Oman, go to Iraq, or go to Yemen. But they can't live there anymore.
🔴 ایرانی صدر پزیشکیان:
میں اپنی قوم سے درخواست کرتا ہوں کہ بجلی کے استعمال کو کم کریں۔ اگر گھر میں دس بلب جلنے کے بجائے صرف دو جلیں تو اس میں کیا حرج ہے؟
امریکہ اور اسرائیل نے ہمارے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے، وہ ہمیں محاصرے میں لے رہے ہیں۔
Because your criminal regime used their territory to murder thousands of Iranians. On day one, you even decided to start the war by murdering 168 elementary school children. God is just. Your evil empire and your proxies will fall, and ultimately, you will rot in Hell.
Stay smart, stay protected
Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance!
Dial now:
*275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor)
#PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن پاک میں سورة النحل، سورة الانعام اور سورة الملک میں اڑتے پرندوں کے ذکر کے علاوہ انجیل مقدس، تورات (عھدنامہ قدیم) میں آسمان میں اڑتے پرندوں کا ذکر موجود ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ پرندوں کی اڑان کے بے پناہ اکالوجیکل فوائد ہیں؟
زیرنظر وڈیو میں صحرائے تھر کی رن آف کچھ وائیلڈ لائیف سینکچوری میں ھزاروں کی تعداد میں اڑتے گریٹر فلیمنگوز کو دیکھیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ انتہائی ھائی پی ایچ والے کھارے پانی کی جھیلیں انکا پسندیدہ مسکن ہیں، جہاں بقا قائم رکھنے کے لیے ان پرندوں میں کچھ خاص ہے، جیسا کہ انکی ٹانگوں پر مخصوص جلد، آنکھوں پر مخصوص جھلی، اور شدید کھارے پانی کو فلٹر کرنے کے لیے چونچ کی مخصوص بناوٹ، مضبوط نظام ھضم وغیرہ شامل ہیں جو اگر نہ ہوتے تو ہائی پی ایچ والا کھارا اور دیگر جانداروں کے لیے یہ زھریلا پانی نہ صرف فلیمنگوز کی آنکھیں بلکہ ٹانگوں کی ھڈیوں تک کو جلا ڈالتا۔
ان جھیلوں میں رہنے والے جانداروں میں الجی، برائین شرمپس اور چند کرسٹیشین اسپشیز شامل ہیں جو ک فلیمنگوز کی خوراک ہیں اور انکا گلابی رنگ اس مخصوص خوراک کی وجہ سے ہے۔ یہ سوشل ہوتے ہیں اور ھزاروں/لاکھوں کے گروپس میں نظر آتے ہیں۔
نقصاندہ عوامل جیسا کہ ماضی کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے رن آف کچھ میں انکی مسکن جھیلوں کو صدیوں سے میٹھے پانی سے ری چارج کرنے والے راستے اور قدرتی آبی گذرگاہیں آج سے 40 سال قبل کے ماھرین نے ترقی کے نام پر بند کر ڈالے تھے۔ خدشہ ہے کہ آنے والی نسلیں شاید ہی ان حسین مناظر سے لطف اندوز ہوں۔
#SindhWildlife🇵🇰 #Flamingo
In an interview for #AlMayadeen, Professor Mohammad Marandi warns that if #DonaldTrump targets Iran’s vital infrastructure, “those regimes that facilitate this attack… will be partners in crime,” stressing that without Gulf states, #Washington “could not have launched the war.”
Professor Marandi said Iran will “definitely retaliate,” adding that failing to do so would invite further attacks, and that “this time #Iran is going to finish the job.”
He said that Iran has focused on strategic targets, while the US and the Israeli regime have been bombing civilians.
Professor Marandi explains that he has warned the people of the Gulf states to leave because Iran wants them protected, affirming that Iran has remained careful not to target people.
@s_m_marandi
🚨🚨 TONIGHT 🎙️ #MOATS
Professor Seyed @s_m_marandi will join me #LIVE on The Mother Of All Talk Shows on X and all platforms
🇬🇧 7pm LONDON BST
🇺🇸 11am PT | 2pm ET