یہ لڑائ ورکرز نہیں لڑ سکتے مگر یہ لڑائ قوم ضرور لڑ سکتی ہے اور قوم میں عمران خان ، ماہرنگ بلوچ ، منظور پشتین سمیت کشمیری بھی آتے ہیں ۔
آج سے یہ عہد کریں کہ اب کشمیری کا مسلہ قوم کا مسلہ ہے ، بلوچ کا دکھ قوم کا دکھ ہے ، پختون کی جان قوم کی جان ہے پنجابی کی عزت قوم کی عزت ہے ،
عوام کے اصل مسائل پر فوکس کرنا پڑے گا ہر مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا بغیر پارٹی رنگ صوبہ یا زبان دیکھے ۔۔۔
اب بیانیے کی لڑائ کو اگلے مرحلے میں لے کر جانا ہے
روز حشر اللہ نے قرآن کے احکامات کے مطابق حساب لینا ہے ، آئین پاکستان ، سول سرونٹ ایکٹ ، جوڈیشل ضابطہ اخلاق ، آرمی ایکٹ ، پولیس رولز یا پیپل ریپریزنٹیٹو ایکٹ کے حوالے سے حساب نہیں لینا ۔ اگر ان سب کی تابعداری میں لوگوں پر ظلم ہوا یا ناانصافی ہوئی تو اس دنیا میں آپ کو اسکا صلہ تو مل جائے گالیکن آخرت کی جوابدہی کے لئیے تیار رہئں
اہم!
بیرسٹر @ShazadAkbar کی مستند سورس کے مطابق سہیل آفریدی کے اغوا کار ان پہ دباؤ ڈال رہے ہیں کہ یا تو وزارت اعلی سے استعفی دو اور یا پھر جعلی کیسز میں جیل بھیج دیے جاؤ گے جہاں کوئی شنوائی نہیں ہوگی!
سب جانتے ہیں کہ اغواکار دراصل فوج ہے، اور پہلے سے بھڑکتی فوج سے نفرت کی آگ پہ یہ کام پیٹرول چھڑکنے کے مترادف ہوگا!
واقعی عاصم منیر آیا نہی، اسے لایا گیا ہے!
اور اس لئے لایا گیا ہے تاکہ پاکستان کے چپے چہے پر بدامنی ، انتشار اور آگ لگائی جائے.
ولاگ لنک:
https://t.co/3UFr2Rjc2U
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
وہ جو کہتے تھے نا علی امین غدار ہے سہیل خان آفریدی غدار ہے، اب تمہیں پتہ چلے گا، سہیل آفریدی اور علی امین گنڈا پور کے پی ہاؤس میں بیٹھ کر پریس کانفرنس کیا کرتے تھے، وزیر اعلی ہاؤس سے سیاست کیا کرتے تھے، جو لوگ پناہ لینا چاہتے تھے وہ خیبرپختونخوا میں جا کر چھپتے تھے، اب وہ شیلٹر ختم ہو گیا ہے، اب چار سوں دشمن ہی دشمن ہیں، امیر عباس
آٹے کی ترسیل بھی شروع، بکتر بند گاڑیاں بھی مل گئیں۔ اور بھی رکے کام ہو جائیں گے۔۔ اب پیسہ بھی کھل کے دیا جاۓ گا۔۔ اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی حکومت کو جان بوجھ کر ناکام کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔۔
ارم زہرہ ایک نہایت ہی محنتی اور خلوصِ دل سے کام کرنے والی خاتون ہیں۔ اب ان کو اور ان کی والدہ کو بھی اغواء کر لیا گیا ہے۔
جرنیلوں کے گھر بیٹیاں نہیں ہیں؟
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
سہیل آفریدی کی گرفتاری کے بعد اب بات لیڈرشپ کی نہیں رہ گئی مرکزی قیادت سے کوئی امید نہیں
صوبائی قیادت میں شاہد خٹک اور اقبال آفریدی گرما گرم بیان دیتے رہے ہیں
لیکن۔۔ اصل امتحان 4 اکتوبر سے لانگ مارچ پر نکلے ہوؤں اور پورے پاکستان کا ہے
عوام خود ہی لیڈ کرے ۔ یہ آخری موقع کھو دیا تو پھر صرف بری خبریں ہی ہونگی
عمران خان سے ملاقات نہیں کروانا چاہے ایک صوبہ الگ ہوجائے۔
یہ ان کی زہنیت ہے جیسے شیخ مجیب مشرقی پاکستان کے لیے اجلاس نہیں بلانا تھا 5لاکھ لوگ شہید کردینا تھا۔
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
خبر ا رہی ہے کہ پختون خواہ مساجد اور گاؤں میں اس وقت سپیکر پر اعلانات شروع
جو بھی نامعلوم غنڈہ , چور گھر میں گھسنے کی کوشش کرے گا اس کے سر پر گولی ماری جائے گی
کے پی میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی لگ چکی ہے🚨
یہ وقت اب گھروں میں بیٹھنے کا نہیں ہے ، یہ وقت عوامی راج قائم کرنے کا ہے یہ وقت عوامی طاقت دیکھانے کا ہے اپنے ملک اور اپنے ملک کے آئین و قانون کو بچانے کا ہے ۔۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر