لیڈر ۔۔
راستہ تراشتہ ہے
اپنے ہاتھوں سے کنکریاں ، پتھر ہٹاتا ہے
لیڈر ۔۔
خواب بُنتا ہے
قوم کے بچوں کو روشنی کی کرن دکھاتا ہے
لیڈر ۔۔
ضبط کرتا ہے
اپنے لوگوں پر آنے والی ہر آفت کی ڈھال بنتا ہے
لیڈر ۔۔ لیڈ کرتا ہے !
مزاحمت نہیں کرو گے تو لیڈر کو کھو دو گے
27 ستمبر
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی .
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی گاڑی کو اسلام آباد ہائی وے پر ٹکر ماری گئی، ٹکر مارنے والی گاڑی کا رجسٹریشن نمبر اسلام آباد GAT-764 تھا.
نہ ڈریں ہیں نہ گھبرائیں گے۔
اب مزاحمت سے ہی راستہ بنائیں گے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
جس نے جو کرنا تھا وہ ایک دفعہ کر لیتا پھر معلوم پڑتا کہ ہائی کورٹ آئین کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے یا جرنل باجوہ کے ساتھ۔
۱۰ اپریل رات کو عدالتیں کیوں کھلیں ۔ اصل کہانی کیا تھی؟
کسی بھی ایونٹ، جلسے یا ریلی کے انعقاد سے پہلے رسک اسیسمنٹ کرنا منتظمین کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ خاص طور پر جب کسی بڑے عوامی اجتماع میں کوئی اہم شخصیت، جیسے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، موجود ہو تو حفاظتی انتظامات اور ممکنہ خطرات کا بروقت جائزہ لینا مزید ضروری ہو جاتا ہے۔
کل ہونے والے ایونٹ میں ہم رسک اسیسمنٹ کے اہم پہلوؤں پر بات کریں گے، جس کی نشاندہی علاودین بھی کر چکے ��یں۔ ہمیں یہ یاد رکھنا ہوگا کہ کسی بھی ریلی، لانگ مارچ یا اجتماع میں ہماری ذمہ داری صرف انتظام کرنا نہیں بلکہ ہر شریک کی زندگی اور سلامتی کو یقینی بنانا بھی ہے۔
خدارا! رسک اسیسمنٹ سے متعلق سوالات، حفاظتی اقدامات اور ہنگامی منصوبہ بندی کو سنجیدگی سے اہمیت دیں، کیونکہ ایک بہتر تیاری ہی بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
علیمہ خان نے بہت اچھے اچھے کام کیئے ہیں لیکن علی محمد خان جیسے منافقت سے سرشار کرنیلی ٹاؤٹ کو دھدکار کے کروڑوں لوگوں کی دعائیں لی ہیں۔
https://t.co/NJXONoVv5w