عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
Neither one has condemned the killing of 35 Pakistanis (Shia and Sunni) - 11 by the hands of American soldiers. We are still waiting, those could have been your brothers, sons, friends. I share a legacy with one and as a loving cousin I plead that you take the side of the oppressed.
Removal of Shehryar Afridi from Adiyala Jail day before yesterday by unknown men is completely illegal & shows the sheer lawlessness and high-handedness in the country.
As highlighted by his lawyer, the sole purpose of putting Shehryar through this torture and persecution is to coerce him into recording 164 CrPc statement against me.
Now he has been slapped with another frivolous FIR in Bhawalpur, accused of being involved in a ridiculous case of stolen wheat.
I urge our judiciary to take a stand and stop this complete violation of our fundamental rights and blatant victimisation of members of Pakistan's largest political party.
اتنی محنت سے سائفر غائب کرانے کا بیان بنوایا لیکن رانا ثنااللہ پہلے پی سائفر کا وزارت خارجہ میں ہونا تسلیم کر چکا
ایہہ پیا توہاڈا اک سو چونٹھ
#سائفر_ایک_حقیقت