ازربئجان نے جو JF17 طیارے پاکستان سے خریدے ہیں ان کو اپنے National TV پر ازربئجان کی عوام کو دکھائے گئے اور ان طیاروں میں کیا صلاحیت ہے اس بھی عوام کو آگاہ کیا 👏👍👏
تائی چی (Tai Chi) کی ہاتھ ✋ کی سادہ ورزشیں دماغ 🧠 کو پُرسکون کرنے، ذہنی دباؤ گھٹانے اور جسم🫀 میں توانائی کا توازن بحال کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ان مشقوں کو آپ کہیں بھی بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر آسانی سے کر سکتے ہیں
پاکستان کے طلبہ و طالبات کےلیے ترک جامعات میں داخلے کا سنہری موقع
ترکیہ کی 15 یونیورسٹیاں کراچی، لاہور اور فیصل آباد میں ہونے والی "ترک-پاک ایجوکیشن ایکسپو" میں شرکت کے لیے پاکستان آرہی ہیں
سٹوڈنٹس کے لیے رہنمائی، موقع پر داخلے، اور اسکالر شپس کی سہولت موجود ہوگی۔
اگر اپ. سمجھتے ہیں دنیا کا. سب سے بڑا MALL دبئی مول ہے تو یہ اپکی بھول ہے
دنیا کا سب سے بڑا مول ایران میں ہے MALL OF IRAN
جسکو پورا دیکھنے کے لیے دو دن سے زیادہ ٹایم لگ جاتا ہے،، توٹل کور ایریا 20 لاکھسکوہر میٹر ہے
🔴 ہنگری کے وزیرِاعظم ماگیار:
▪ ہر کوئی تحفے میں پستول نہیں دیتا۔
▪ پاکستان کے وزیرِاعظم کی جانب سے ہمیں تحفے میں 90 آم ملے۔
▪ ایک گھنٹے کے اندر صرف چند ہی باقی رہ گئے۔
▪ شکریہ!”
Cockpit view, landing approach to Skardu Airport
It’s just like driving a motorcycle.
جہاز کے کاکپٹ سے اسکردو لینڈنگ کا منظر۔
ایسا لگتا ہے جیسے موٹر سائیکل چلا رہے ہوں
@GBTourism_@GbTourismPak@GBgovt@airsial
صرف ایک چھوٹا سا پائپ، اور پورا گھر ٹھنڈا ٹھار
ارتھ ایئر ٹنل سسٹم سے گرمی میں بھی ٹھنڈی ہوا حاصل کی جا سکتی ہے، جبکہ بجلی کا بل تقریباً صفر کے برابر رہتا ہے۔ 👇
پاکستان نے کہا تھا کہ دنیا انتظار کرے ہم سرپرائز دیں گے
اب جب کام مکمل ہو چکا ہے تو اب بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ پاکستان نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جس کی رینج 5,500 کلومیٹر ہے اور جو کنٹرول اور اسٹرائیک (شوٹ ڈاؤن) کی صلاحیت رکھتا ہے
اس کا تجربہ ہم کچھ ہفتے پہلے کر چکے ہیں اور بیت المقدس پر قابض ایک ملک کا چکر لگا کر الحمدللہ یہ ڈرون خیر و عافیت سے واپس پاکستان پہنچ چکا ہے جبکہ دنیا پاکستان کے اس تجربے سے بے خبر رہی
اب یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے کہ بیت المقدس پر قابض ایک ملک کی ایٹمی تنصیبات کے گرد 90 ڈگری زاویے پر گردش کرنے والا ڈرون دراصل پاکستانی تھا
🇮🇷تہران سے بڑی خبر: ایران نے علی خامنہ ای کے جنازے پر ہر غیر ملکی وفد کے لیے قرآنِ پاک کی الگ آیات کا انتخاب کیا، ہر ملک کے لیے ایک خاص پیغام
تہران میں سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے دوران ایک انتہائی غیر معمولی اور گہری سفارتی حکمتِ عملی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایرانی حکام نے جنازے میں شرکت کرنے والے ہر ملک کے وفد کے لیے قرآنِ پاک کی مخصوص آیات کا انتخاب کیا، جن میں ان ممالک کی موجودہ پالیسیوں اور پوزیشنز کے حوالے سے واضح پیغامات چھپے ہیں۔
مختلف ممالک اور تنظیموں کو دیے گئے پیغامات:
🇸🇦 سعودی عرب: سعودی وفد کے لیے اس آیت کا انتخاب کیا گیا جس میں دو لشکروں کے آمنے سامنے آنے کا ذکر ہے، جن میں سے ایک ایمان والا ہے اور دوسرا منکر۔
🇹🇷 ترکیہ: ترک وفد کے سامنے وہ آیت پڑھی گئی جس میں گھر بیٹھ رہنے والوں کے مقابلے میں اللہ کی راہ میں لڑنے (جہاد کرنے) والوں کی فضیلت اور عظمت بیان کی گئی ہے۔
🇱🇧 لبنان (حکومت): لبنانی حکومتی وفد کے لیے ان لوگوں کا تذکرہ کرنے والی آیت چنی گئی جو قربانی دینے یا پکارے جانے پر پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔
🇱🇧 حزب اللہ (لبنان): حزب اللہ کے وفد کو حوصلہ دیتے ہوئے یہ آیت سنائی گئی: "اور تم کمزور نہ پڑو اور غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے (اگر تم مومن ہو)"۔
🇵🇸 حماس (فلسطین): حماس کے لیے ان شہدا اور مجاہدین کی تعریف پر مبنی آیت پڑھی گئی جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دکھایا: "ان میں سے کچھ اپنی نذر پوری کر چکے (شہید ہو گئے) اور کچھ ابھی انتظار کر رہے ہیں"
🚨 بریکنگ: سکاٹ رائٹر سابق امریکی انٹیلی جنس افسر:"اگر میں ایرانی ہوتا تو میں اسرائیلی ریفائنریوں کو بہت پہلے ہی ختم کر دیتا میں اسرائیل کو ختم کر دیتا اسرائیل کو ختم کرنا ضروری ہے یہ لفظی طور پر کرہ ارض کا کینسر ہے۔"
دوستو ایرانی وزیر خارجہ کی والدہ محترمہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کو پہلی دفعہ بیٹے سے فرمائش کی مجھے ملاؤ محسن ایران سے اور ملتے ہی اپنے بیٹے کی طرح پیار کیا ماشاءاللہ 🤗 جزاک اللہ خیرا بھائی 💯🙏🇵🇰 پاکستان ھمیشہ زندہ آباد پاک فوج پائندہ باد پاکستان ھمیشہ فاتح رھے
آج کی تاریخ میں بھارت کو کوئی نہیں پوچھ رہا جن کو مودی جی حضور جی حضور کہتا وہ اسلام آباد میں بیٹھ کر بات چیت کر رہے ہیں بھارت کا ایکسیلنسی پاکستان کو کہہ رہا ایران سے مذاکرات کراؤ
ایرانی صدر کی یہ وڈیو بہت وائرل ہو رہی ھے۔ اس وڈیو میں ایرانی صدر نے دنیا کو پیغام دیا ھے کہ ہم محنت کرنے والی سخت جان قوم ہیں۔ جو کسی بھی حال میں سروائیو کرنا جانتی ھے۔
اب سمجھ آ رہی کہ شہباز شریف صاحب اس دن اتنے سٹریس کیوں لگ رہے تھے پاکستان نے اس وقت اسرائیل کو مٹانے کی دھمکی بھجوائی تھی اور فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کو اسرائیل کے مارنے کا منصوبہ پکڑا تھا یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال تھی
برازیل کے تحقیقاتی صحافی Pepe Escobar نے انکشاف کیا ہے کہ موساد نے سوئٹزرلینڈ میں عاصم منیر کو قتل کرنے کا پلان کیا جس پر پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیز نے جوابا موساد کو پیغام بھجوایا کہ اگر تم نے ہمارے وفد کو ہاتھ لگایا تو اسرائیل کو نقشے سے مٹا دیا جائے گا جس پر موساد پیچھے ہٹ گئی
🚨مجھے پتہ چلا کہ آرمی چیف صاحب ڈیل کروانے کے لیے ایرانی نمائندوں کو ہر ممکن کوشش سے منا رہے تھے اور وہ نہیں مان رہے تھے۔
🚨جب آخری بیس منٹ رہ گئے تو عاصم مُنیر صاحب نے نم آنکھوں سے آسمان کی طرف دیکھا اور بولا یا اللہ تو میرا گواہ ہے میں نے پوری کوشش کی کہ میرے ایک بھی مسلمان بھائی کا اس جنگ میں جانی نقصان نہ ہو۔
🚨لیکن میں ہار گیا۔
🚨یہ بات جب ایرانی وفد نے سُنی تو آخری پانچ منٹ میں رضامند ہو گئے کہ سب اتنی کوششیں کر رہے ہیں۔
🚨ہم اپنی ضد پہ اڑے ہیں۔
🚨آخر وہ ڈیل پہ مان گئے۔