I am deeply grateful for this Incredible Honor Thank You Mr. Sardar Saleem Haider Khan (Governor of Punjab) @SaleemHaiderPPP and Mr. Zulfikaar Ali Bader @ZulfiBader for Recognizing my Efforts and Presenting me with this Prestigious Award.
One-Day Seminar titled “US–Iran Conflict & South Asia’s Future”,
We are honored to have Ms. Hina Rabbani Khar, Former Foreign Minister of Pakistan, as the Keynote Speaker for this significant academic event.
@BBhuttoZardari#Irán#usa
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے سابق صدر اور مرحوم ڈاکٹر جہانگیر بدر کے خالہ زاد بھائی فراست چودھری مرحوم کی دعائے مغفرت میں شرکت کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
یونیورسٹی آف پنجاب کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود صاحب کی باوقار ریٹائرمنٹ اور ان کی شاندار تعلیمی و انتظامی خدمات کے اعتراف میں DESOM سروسز کلب، لاہور کینٹ میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔
اس پروقار تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان صاحب سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر پروفیسر تنویر صادق، پارٹی کے سینئر رہنما سلامت علی شاہ، پارٹی کے متحرک کارکن شکیل احمد (ٹِک ٹِکی) , مصطفیٰ راجپوت اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں٬ بھٹو صاحب پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت بڑا نام اور ناقابل فراموش کردار ہیں۔ وہ مدبر سیاستدان اعلیٰ تعلیم یافتہ، وسیع المطالعہ اور وقت کے نبض شناس اور منفرد شخصیت کے مالک تھے۔
#SalaamShaheedBhutto
Heartfelt thanks to the President of the Islamic Republic of Pakistan for his kindness and generosity in remembering us during the joyous occasion of Eid and for sending an Eid Mubarak card.
Thank you, Mr. Asif Ali Zardari
❤️🖤💚
#PPP#eidmubarak
شہید بینظیر بھٹو نےثابت کیاکہ عورت قیادت بھی کرسکتی ہےاور تاریخ بھی بدل سکتی ہے۔پیپلزپارٹی ہمیشہ خواتین کےحقوق،مساوات اور بااختیاری کی علمبردار رہی ہے۔خواتین کےعالمی دن کےموقع پر ہم ہر اس عورت کو سلام پیش کرتےہیں جو معاشرے کی ترقی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔
#InternationalWomensDay
ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ ان کی شہادت صرف ایران کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، کیونکہ وہ روحانی رہنماء، پختہ قیادت، اور مشکل حالات میں استقامت کی جیتی جاگتی مثال تھے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا اور کہا کہ غزہ میں جاری مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے ایران پر بزدلانہ جارحیت کی گئی، جو اس کی خودمختاری اور سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، جبکہ انہوں نے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری اور مؤثر اقدامات کے ذریعے اس جارحیت کو رکوائیں۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ غیرمتزلزل عزم کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی آزادی، وقار اور انصاف کے حصول تک ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔