رسول اللہﷺ نے فرمایا 6 ایسے لوگ جن پر میں اور اللہ لعنت بھیجتے ہیں۔اُن میں ایک وہ ہے جو طاقت کی بنیاد پر مسلط ہوتا ہے اور جن کو اللہ نے عزت دی ان کو رسوا کرتے ہیں اور جو گھٹیا قسم کے لوگوں کو اوپر لاتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
🚨🚨🚨🚨🚨میاں شریف کے 6 بھائی تھے جنرل جیلانی کو نواز شریف کی کوئی " ادا " پسند آ گئی انہوں نے اسے جنرل ضیاء سے ملوا دیا ایک بھائی راکٹ کی طرح اوپر گیا باقی 6 کا نام بھی کسی کو نہیں معلوم ، معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کا اہم ترین انٹریو
ہمارے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے۔ 20 سال سے آپریشن کررہے ہیں لیکن مرض بڑھ رہا ہے، اس کا مطلب ہے کہ تمہاری پالیسیاں ناکام ہیں۔ تم اپنی حکمت عملی میں بدنیت ہو اور کہتے ہو ریاست ماں ہے لیکن ماں تو اولاد کو جوڑتی ہے لیکن ہمیں ایسی ماں ملی ہے جو انتشار کی پالیسیاں بناتی ہے۔ اگر یہ ماں ہے تو ایسی ماں پر لعنت ہے، مولانا فضل الرحمٰن
سابق انگلش کپتان ناصر حسین 🚨
سپریم کورٹ کے حکم کے تحت پچھلے دنوں عمران خان کو ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ اور مقصد یہ تھا کہ وہ ہسپتال میں رہیں گے کیونکہ انہیں علاج کی ضرورت تھی۔
وہ اب 73 سال کے ہیں اور اتنے عرصے سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ انہیں علاج کی ضرورت تھی اور اتفاقِ رائے یہ تھا کہ وہ شاید ایک ہفتے کے لیے ہسپتال میں رہیں گے۔
لیکن وہ انہیں اس ہسپتال لے گئے جہاں نہیں لے جانا چاہیے تھا، ان ڈاکٹروں سے معائنہ کروایا جن سے نہیں کروانا چاہیے تھا، اور پھر اسی صبح—میرے خیال میں صبح 5:00 بجے—انہیں واپس جیل لے گئے۔
حکومت اب بھی بہت زیادہ حساس ہے کہ ان کی کوئی بھی ممکنہ جھلک سامنے نہ آئے، یا ان کے باہر آنے سے متعلق کوئی خبر سامنے نہ آئے۔
قاسم خان کا انٹرویو 🚨
میرے والد ذہنی طور پر اتنے مضبوط انسان ہیں کہ میں اپنی زندگی میں کبھی ان جیسے کسی اور شخص سے نہیں ملا۔انہوں نے سیاست میں 22 سال مذاق بننے میں گزارے، اس سے پہلے کہ وہ بالآخر الیکشن جیتتے
اتنا ظلم ہو رہا ہے کہ دنیا کے مشہور سابق کرکٹرز، کیپٹنز انہوں نے خط لکھ دیا ہے، مطلب دنیا دیکھ رہی ہے۔ جب عمران خان کی خبر آئی کہ وہ (شفاء انٹرنیشنل) ہسپتال جا رہے ہیں تو کئی 80 ملکوں نے اس کی بریکنگ نیوز دی تھی اور پھر جب نہیں لے کر جائیں گے تو وہی بریکنگ نیوز 80 ملک نہیں دیں گے؟ آپ اپنے ملک کی کتنی بے عزتی کروا رہے ہیں:علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
"یہ اچھی بات ہے ہم سمجھتے ہیں تینوں بہنوں کی ملاقات ہونی چاہیے، معاملات واپس قانون کی جانب آنے چاہیئیں۔عمران خان کے تمام حقوق کی بحالی ہونی چاہئے ۔ عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرکے توہین عدالت کے بعد ہماری کی گئی پریس کانفرنس کوئی غلط نہیں تھی جان بوجھ کے ڈرامہ بنایا گیا، قوم کا حق تھا کہ وہ جانے اس رات ہوا کیا"۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
بنوں میں یہ عام عوام نہیں بلکہ یہ پولیس اہلکار ہیں جو ڈیوٹی چھوڑ کر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں،
پولیس کا موقف ہے کہ وہ محافظ جنہوں نے دہشتگردوں کو بارڈر پر روکنا ہے وہ دہشتگردوں کو خود واپس لا رہے ہیں
عمران خان سے ملاقات کا دن : “عمران خان نے نورین نیازی کو کہا سیاست میری پارٹی کا کام ہے، میری بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں” صحافی کا سوال: “ یہ نہ تو نورین خان کو کہا ہے نہ ہی عظمی خان کو کہا تو مطلب یہ پھر یہ ایجنسیوں والوں کی خبریں آپ پھیلا رہے ہیں ”علیمہ خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
رجسٹرار سُپریم کورٹ کو میں نے فون کیا تھا، وہ فیسلیٹیشن سنٹر آئے، مجھ سے ملے، اُنہوں نے بتایا کہ آفس نے توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض لگایا ہے، اعتراض یہ ہے کہ توہین کے مرتکب افراد کو الزامات کی لسٹ نہیں بھیجی گئی، ہم توہین عدالت درخواست آج ہی دوبارہ دائر کرینگے، آج فیملی سے ملاقات کا دن ہے، جس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا واضح حکم موجود ہے۔ عمران خان سے ان کی فیملی کی ملاقات آج ہونی چاہیے۔
بیرسٹر گوہر
🚨اہم ترین
جس روز عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جا رہا تھا تو دنیا کے 80 ممالک میں وہ بریکنگ نیوز چل رہی تھی، لیکن پھر جب انھوں نے دھوکہ دیا تو انھیں 80 ممالک میں اس دھوکا دہی کو بیان کیا گیا،
اب دنیا کے 21 ٹاپ کپتانوں نے عمران خان پر ہونے والے ظلم پر خط لکھا ہے، یہ پاکستان کی بدنامی کررہے ہیں، علیمہ خان
🚨 اہم ترین
ہمیں عدالت نے کہا کہ آپ نے عمران خان سے ملاقات کے بعد کوئی بات نہیں کرنی اور نا ہی میڈیکل رپورٹس پبلک کرنی ہیں، ہم اس پر سختی سے عمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں،
لیکن جب ہم خاموش ہوتے ہیں تو میڈیا شروع ہو جاتا ہے کہ ہم خاموش کیوں ہیں ہم عدالت کے احکامات پر عمل کررہے ہیں، علیمہ خان
”سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل ڈاکٹرز کی رپورٹ پر عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔ حکومت کو انہیں ہر صورت ہسپتال منتقل کرکے ان کی صحت کے حوالے سے میڈیکل بورڈ تشکیل دینا ہو گا۔ تا کہ ان کے ذاتی معالج کی زیر نگرانی عمران خان کے باقاعدہ تمام ٹیسٹ کیے جا سکیں۔ اس تمام ظلم و ستم کے باوجود عمران خان اس یزید وقت کے سامنے جھک نہیں رہا ہے۔ وہ اللہ پر پختہ ایمان کی طاقت سے ڈٹ کے کھڑا ہے۔“
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
ڈاکٹر عظمی اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنی پریس کانفرنس میں صرف اس دھوکہ دہی کا واقعہ بیان کیا جو دھوکہ ان کو رات دیا گیا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ اس بے دردی سے عدالت کی حکم عدولی کریں گے، علیمہ خان