میں عادل راجہ عاصم منیر اور ندیم انجم سے اور پوری پاک فوج سے معافی کا طلبگار ہوں۔ میں بھٹکا ہوا تھا لیکن اب مجھے ادراک ہوا ہے کہ میں غلط تھا۔ مجھے معلوم ہوگیا ہے کہ پاک فوج کے جرنیل اس ملک کے سب سے زیادہ محب وطن لوگ ہیں۔
اس وقت پاکستان شدید معاشی مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔ عمران خان نے آئی ایم ایف کی راہ میں بھی روڑے اٹکانے شروع کردیے ہیں۔
اب میری ہمارے ملک کے سب سے زیادہ محب وطن لوگوں مطلب جرنیلوں سے گزارش ہے کہ سب سے زیادہ قربانی بھی وہ دیں۔ عسکری بینک، فوجی فرٹیلائزرز، عسکری سیمنٹ، فوجی سیمنٹ، جیسے ادارے بیچ کر یا گروی رکھ کر ملک کے لئے سرمایہ/ قرضے لیے جائیں۔
آرمی چیف صاحب معاشی سرمایہ کاری کونسل بھی بنا چکے ہیں۔ پاکستان کے بہترین دماغوں کو اقتدار میں بھی لاچکے ہیں۔ فوج کے فیصلہ ساز بھی بڑے ذہین ہیں تو پھر اب یہ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ملک ترقی نہ کرے۔ حافظ قبلہ عاصم منیر کے فرمودات کے مطابق 70 بلین امریکی ڈالر بس اب آئے کے آئے۔ تو یہ قرضے واپس بھی ہوجائیں گے اور عسکری بینک فوجی سیمنٹ فوجی فرٹیلائزرز وغیرہ تمام ادارے فوج کو واپس بھی مل جائیں گے۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہماری پاک فوج اپنا تن من دھن اس پیارے وطن پر نچھاور کردے۔
The participation of people who are affected by state oppression is increasing day by day in our mass movement.
Every human being is joining this mass movement with the hope that maybe the world will listen to our voice and the Baloch genocide will end.
Now, it depends on the world whether they will support the oppressor or the oppressed.
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide is under attack by the Islamabad police. Many of our youth have been arrested, & many have been injured by tear gas shelling and violence. Right now, we are being treated worse than animals. Will the world raise its voice for us against this barbarism?
آج اسلام آباد پولیس نے میرے کمسن بہن انیسہ بلوچ کو بھی دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ گرفتار کرلیا جو والد کی بازیابی کیلئے لانگ مارچ کا حصہ تھیں
چھوٹی انیسہ انصاف مانگنے اسلام آباد گئی تھی، ظالم پولیس نے تشدد کے بعد ہماری چھوٹی بہن کو گرفتار کر لیا ہے
#StopBalochGenocide
All of the protesters are arrested and kept in different stations, at this time they are taking woman and children to another station.We are unable to connect to our male fellows, we fear that the state will abduct them.
#MarchAgainstBalochGenocide