جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش ��ماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
عمران خان کے میڈیا کے لوگوں سے تعلقات بہت اچھے ہیں،
عمران خان تو میڈیا پر آنے سے پہلے مکمل تیاری کرتے تھے،
آج جو لوگ دو بول حکومت کے خلاف بولنے سے ڈرتے ہیں کہ کہیں ان کی نوکری نا چلی جائے،
اُس وقت عبد المالک تو عمران خان کا گریبان پکڑنے کی بات کرتا تھا، ایثار رانا
🚨 عمران خان کی جیل میں طبیعت انتہائی ناساز ہے، ان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے، چیف جسٹس صاحب عمران خان کی فیملی اور ذاتی معالجین کی ان سے ملاقات کروائی جائے تاکہ قوم کو ان کی صحت کے متعلق آگاہی دی جا سکے،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
علینہ شگری کا سوال : "پنجاب نے جو گیارہ ارب کا جہاز خریدا تھا، اس کا جواب کل مریم اورنگزیب نے دیا۔ کیسا لگا جواب؟" : "ہمیں کیسا لگنا تھا؟ جواب یہ پچیس کروڑ عوام سے پوچھیں، یا پھر اُس باپ سے پوچھیں جس کے پاس اپنے بیٹے کو دفنانے کے لیے کفن کے پیسے نہیں تھے۔" مصطفیٰ نواز کھوکھر
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کی بہنیں اور پی ٹی آئی بطور پارٹی ۔۔ ملاقات کے معاملے پر الگ الگ موقف : 2 دسمبر کو عمران خان سے فیملی میں ایک بہن ڈاکٹر عظمی کی جیل میں ملاقات ہوئی تھی وہ ملاقات بھی اکتوبر کے بعد ڈیڑھ ماہ کے وقفے سے ہوئی تھی جس میں ایک بہن کو ملنے کی اجازت ملی تھی اس وقت علمیہ خانم سمیت فیملی نے پوری فیملی کی بجائے ایک کو ملاقات کے لئے جیل کے اندر بھیج دیا تھا
اب جب دسمبر کے بعد جون بھی ختم ہو گیا 7 ماہ سے فیملی کی ملاقات نہیں ہوئی تو فیملی میں سے ایک بہن ڈاکٹر نورین نیازی کی ملاقات کرانے کی آفر کی بیرسٹر گوہر نے بھی تصدیق کی ہے اس کے علاؤہ بھی اس آفر متعلق ذرائع کنفرم کر رہے ہیں اب علمیہ خانم نے ک��ہ دیا ساری فیملی کی ملاقات کرائیں گے تو کریں گے
جب وہ وقت گزر چکا تو آج اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خانم نے ایس ایچ او کو کہا نورین آگئیں ہیں کرا دیں ملاقات جس کے ہر طرف چرچے ہیں
فیملی میں ایک کی ملاقات کی آفر آنے پھر فیملی سے مسترد ہونے کے معاملے پر سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر کی گفتگو سے لگتا ہے وہ بے بس نظر آتے ہیں جن کی خواہش تھی کہ ایک کو اجازت ملی ہے کم سے کم ایک تو جیل میں ملاقات کر لے
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
عمران خان اللہ کرے آج باہر آ جائے۔ میں اپنا چار لاکھ کا بکرا ان کے نام پر قربان کر دوں گا، میں نے منت مانگی ہے۔ میری اوقات ہوتی تو کروڑ روپیہ ان پر وار دیتا۔میں نے ووٹ مسلم لیگ نون کو دیا تھا جب سے پیدا ہوا ہوں تب سے دے رہا ہوں، مگر عمران خان کی دلیری دیکھ کر ان کا فین ہو گیا ہوں۔ شہری کا عمران خان کی رہائی پر اپنا بکرا قربان کرنے کا اعلان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان��
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
کہا جاتا ہے کہ ہماری پارٹی میں جمہوریت نہیں ہے، میری پارٹی میں جمہوریت کی سب سے بڑی مثال میں ہوں، میرے جیسے ورکر صرف تحریک انصاف میں چیئرمین بن سکتا ہے۔ ہمیں تین کروڑ ووٹ ملے ہیں، یہاں بیٹھے ہمارے ارکان میں کوئی بھی عمران خان کا کوئی بھائی، بھانجا بھتیجا نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر
اگر ماہرنگ بلوچ پراکسی تھی، تو مریم نواز کیوں اس سے ملتی رہی اور ساتھ دیتی رہی؟ بس آپ لوگوں کی سیاست کی اوقات محض کرسی ہے۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan@ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پی ٹی آئی رکن اسمبلی مشتاق غنی نے دل کھول کر رکھ دیا
پچھلے دنوں اعتراضات کی زد میں رہے جیسے ہم کوئی اور مخلوق ہیں سہیل آفریدی کیساتھ اسی طرح کھڑے ہیں جیسے پچھلے کیساتھ کھڑے تھے ہمارا نکتہ صرف عمران خان کی رہائی ہے
مشتاق غنی
یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کے بعد پیپلز پارٹی کی CEC نے فیصلہ کیا تھا شہاب الدین وزیراعظم ہوں گے، رات کو لوگ انہیں اٹھا کر لے گئے، انہوں نے کہا راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہوں گے، بتائیں وہ کون تھے۔ بیرسٹر گوہر کا راجہ پرویز اشرف سے سوال
جنید اکبر نے ن لیگیوں کو شدید امتحان میں مبتلا کر دیا
میں 2013 ، 18 اور 24 میں ایم این اے بنا اگر میں جعلی ووٹوں سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر بھی لعنت، میری اولاد پر بھی لعنت اب جو بھی حکومتی بینچ سے تقریر کرے وہ یہ جملہ دہرائے ۔ جنید اکبر
گلگت بلتستان میں بڑی تعداد میں خواتین کا ووٹ دینے کے لیے باہر نکلنا معنی خیز ہے۔ پی ٹی آئی کو یہاں سے پہلی فیور نکل مل گئی ہے۔ لوگ اب سائفر کو نہیں مانتے، عمران خان لوگوں کے دل میں گھُس کر بیٹھ گیا ہے، اسد اللہ خان
1971 ہمارے لئے اچھا نہیں تھا آدھا ملک ٹوٹ گیا ہم پریشان بیٹھے تھے ،،
پھر میں نے TV پے ایک نوجوان کو بھاگتے دیکھا وہ اتنا اچھا بھاگا کہ ہم تھوڑا بہت اپنا غم بھول گئے کہ ہم نے کیا کھویا ہے کیوں کہ ہم نے عمران کو پا لیا تھا ۔۔۔
انور مقصود