@Tanveer85306331 ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ آن لائن حاضری ٹیچرزاور سٹوڈنٹس کی بات کی جا رہی ہے اگر ایک ٹیچر پہلے سکول پہنچ جاتا ہے اور وہ سب کی حاضری لگا کر سب مٹ کر دیتا ہے تو کیسے پتہ چلے گا کہ کونسا ٹیچر لیٹ آیا ہے کیونکہ فنگر پرنٹ تو نہیں ہے
@RanaSikandarH سر بیک ورڈ اور لاہور سے دور دراز علاقے دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پرآباد میرے گاؤں میں ہائر سیکنڈری سکول کی عمارت 2سال سے تیار ہے از راہ کرم نئی کلاسسز کا اجراء کروادیں۔شکریہ
@RanaSikandarH قابل احترام منسٹر ایجوکیشن صاحب، سر گورنمنٹ ہائی سکول ٹبہ نینہ 38120016کی ہائر سیکنڈری سکول کی بلڈنگ 2سال سے تیار ہے،از راہ کرم کلاسسز کا اجراء کروادیں، کیری کا کرایہ 7000ہے ،بچوں کا فائدہ ہو جائے گا۔
@DsdDte سر گورنمنٹ ہائی سکول ٹبہ نینہ 38120016 کی ہائر سیکنڈری کلاسسز کیلئے بلڈنگ 2سال سے تیار ہے کلاسسز کا اجراء کروادیں، کیری کا کرایہ 7000 ہے،بچوں کا فائدہ ہو جائے گا