ملک کے سب سے بڑے منی لانڈررز کو قوم پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ 30 سال سے خفیہ ایجنسیاں ہمیں بتا رہی تھیں کہ ملک کو ان دو خاندانوں نے کس طرح لوٹا۔ سرے محل اور مے فئیر فلیٹس کی فائلیں انہوں نے ہمیں خود دکھائیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI#nawazsharif#AsifAliZardari
https://t.co/d0ifaeqppA
اپریل 2022 میں پیٹرول "150 روپے فی لیٹر" تھا،
اب حکومت کی انتھک محنت سے پٹرول "257 روپےفی لیٹر" تک پہنچا کر ملک دیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا ہے
اسی طرح بجلی، گیس اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں صرف 300 گنا اضافہ کر کے اور آئنین اور قانون لیر و لیر کر کے ملک بچا لیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کی ٹیم تاریخ میں پہلی دفعہ چیف جسٹس سے ملی اور رولز آف لاء پر بات کی کیونکہ جس ملک میں رولز آف لاء نہیں ہوتی اس ملک کی معیشت ترقی نہیں کر سکتی۔
بڑی پیشرفت، درجنوں تاریخوں پر عدالت میں پیشیاں بھگتنے کے بعد لاہور پولیس نے عمران خان کی دونوں بہنوں کو 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں بے گناہ قرار دے دیا،
علیمہ خان اور عظمی خان جناح ہاؤس کے مقدمے میں بے قصور قرار،
عمران خان کی بہنوں نے عبوری ضمانتیں واپس لے لیں۔
ہاں بھئی، نہتے شہریوں پر ظلم کرنے والو۔۔ گھر کی خواتین، بچوں، نوجوانوں، بوڑھوں اور بے گناہوں کو اغوا، دھمکیاں اور تشدد کرنے والے بہادرو۔۔ اب بھیجو کالی ویگو رچرڈ گرینل کو اٹھانے کے لئے؟؟ شوکت بسرا
@sh_basra#RichardGrenell
https://t.co/9RGgtRk0Be
شوکت خانم ہسپتال کو آپ کے ڈونیشنز کی اشد ضرورت ہے ۔
بڑھ چڑھ کر ڈونیشنز دیں کیونکہ آپ ہی کی ڈونیشنز کی بدولت 75 فیصد کینسر کے مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے
رچرڈ، جو ٹرمپ کی ایڈمنسٹریشن کا حصہ بننے جارہا ہے، وہ بھی ایکس (ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ (فری عمران خان) کی ریچ (دس ملین) دیکھ کر حیران رہ گیا جس کے بعد رچرڈ سمیت کئی امریکی سیاستدانوں نے بھی عمران خان کے حق میں مزید پوسٹس کرنا شروع کردی ہیں۔
ایکس بلاشبہ اس وقت سیاسی حوالے سے سب سے مؤثر پلیٹ فارم ہے جس نے روایتی میڈیا کو گٹر میں بہا دیا ہے۔
بارھویں فیل ڈفرز نے پہلا کام ہی یہ کیا کہ ایکس پر پابندی لگا دی اور ٹاؤٹس آج بھی ایکس ہینڈلز کو بین کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے 90 کی دہائی میں کمپیوٹرائزیشن اور رواں صدی کے آغاز میں ای کامرس کو بین کرنے کا مشورہ دیا جاتا۔
تباہی ہے، جرنیلوں کیلئے صرف تباہی ہے!!!
The #Pakistan government deserves sanctions and diplomatic pressure because it brutally used force against and even massacred peaceful demonstrators, and it is using lawfare - the misuse of the legal system for political purposes - to keep Imran Khan in jail. It is time for change in Pakistan. The people of Pakistan want it, and they deserve it. #USA @EU https://t.co/ZT6s8taPUC
15 دسمبر، یوم شہدا اور انوکھے بچے
عمران خان جب 1997 کا الیکشن ہارا تو اس نے شہرہ آفاق جملہ کہا تھا کہ میرے سپورٹر ابھی بچے ہیں، انہیں بڑا ہونے دو ۔ ۔ ۔
پھر تاریخ نے دیکھا کہ وہ بچے جب بڑے ہوئے تو انہوں نے بکسے بھر بھر کر ووٹ دیئے اور عمران خان کے نام پر کھمبوں کو بھی اسمبلیوں میں پہنچا دیا۔
وہی بچے جب مزید بڑے ہوئے تو انہوں نے اسلام آباد میں سنائپرز کے سیدھے فائر بھی اپنے سینوں پر کھائے۔ پاکستان کی تاریخ میں بیک وقت اتنے سویلین کی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہادتوں کی تاریخ رقم کی۔
اب ان بچوں کی اگلی نسل بھی دنیا میں آچکی ہے۔ چند سال بعد وہ نسل بھی ووٹر بن چکی ہوگی۔
اس نے صرف ایک نسل تیار نہیں کی بلکہ اس خطے کی سب سے بڑی تبدیلی کی بنیاد رکھی ہے۔ اس کی چھوڑی ہوئی لیگیسی پر دنیا رشک کرے گی، اس لیگیسی کی مثالیں مؤرخ بیان کیا کریں گے، دوسری قومیں رشک کریں گی کہ ان کے پاس بھی ایسی قوم ہوتی۔
وہ جو کبھی بچے ہوا کرتے تھے، وہ اب لاٹھی، سوٹا، ڈنڈے اور گولی کھا کر فولاد بن چکے ہیں۔
بھلا یہ ٹڈی دل جرنیل اس فولادی جگر رکھنے والی نسل سے کیسے جیت سکتے ہیں!!!
I demand an immediate apology from every TV channel in Pakistan and Pakistani Minister that called the protest against Qazi Faez an “attack”. The police has shut the case and I stand vindicated!
یہ ہو ہی نہیں سکتا مارنے اور مرنے والے دونوں شہید ہو۔
اس میں جو حق پر ہے وہ شہید ہے جو ناحق ہے وہ مردار ہے اور کچھ جاہل دونوں طرف کے لوگوں کو شہید بول رہے ہیں۔
نیا اسلام متعارف کر رہے ہیں۔
عقل کے اندھوں دونوں کیسے شہید ہوسکتے ہیں؟