نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر
نکلو اپنی حقیقی آزادی کی خاطر
اپنے قائد عمران خان کا گھر گھر پیغام پہنچائیں ایک ایک دروازہ کھٹکھٹائیں یہ سیاست نہیں ہے یہ جہاد ہے
��انا عمر حیات تحصیل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ٹوبہ ٹیک سنگھ
امیدوار ایم پی اے PP-122
یاالله جو سر تیرے آگے جھکتاہے اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا اور جب تک تو زنده رکھے چلتے ہاتھ پیروں کے ساتھ ایمان پر رکھنا اے الله جو ھاتھ تیرے آگے پھیلتے ھيں انھيں بندوں کے آگے پھیلانے سے بچا ہم گنہگاروں پر اپنا خاص رحم و کرم فرما۔آمین یارب العالمین
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جدوجہد کے قیمتی 27 سال جو انہوں نے اپنے ملک وقوم پر وار دیئے ، 25 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی ،
آئیے، آج پھر عہد کریں کے کپتان کی قیادت میں پاکستان کی خوشحالی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے- 🇵🇰
پاکستان تحریک انصاف کے متوقع امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی حلقہ PP-121 رجانہ بریگیڈئیر (ر) جاوید اکرم (ستارہ امتیاز ) کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے آر او دفتر ٹوبہ ٹیک سنگھ جاتے ہوۓ ۔