🚨ائی ایس ائی والے میرے گھر گرانے پہنچ گئیے ہیں۔
یا تو پاکستان رہے گا یا عاصم منیر۔
عاصم منیر اپ 10 سے پندرہ دن کے مہمان ہو۔
عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان پاکستان ہے اور کوئی بھی پاکستان کو جیل میں بند نہیں کر سکتا۔ جاوید ہاشمی۔
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
🚨وزیر اعلی سہیل آفریدی کا ٹیپو سلطان بننے کا اعلان
عمران خان ہمیشہ کہتے تھے یا آپ نے ٹیپو سلطان بننا ہے یا بہادر شاہ ظفر بننا ہے میں عمران خان کا سپاہی ٹیپو سلطان بننے کا اعلان کرتا ہوں ٹیپو سلطان کہتا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 دن کی زندگی سے بہتر ہے میں عمران خان کا سپاہی کہتا ہوں کہ شیر کا ایک دن کا اقتدار گیدڑ کے 100 سالہ اقتدار سے بہتر ہے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا افتتاحی تقریب سے خطاب
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے!
تم مین ہولز میں گر کر مرو گے
ہسپتالوں میں جل کر مرو گے
غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے
لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو!
27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
یہ جو نظام ہے اس کے نتیجے میں تم نے سسک کر مرنا ہے، اب فیصلہ تم پر ہے کہ مرنا ہے یا جینا ہے؟
اگر جینا ہے تو پھر نکلو اپنے حق کی خاطر،
ورنہ مرتے رہوـ
تحریک انصاف کی میڈیا کمپئین جس کی تعریف وجاہت سعید خان جیسے جید تجزیہ کار نے بھی کی-
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
عمران خان کو اسٹبلشمنٹ پر ایک ایڈوانٹیج حاصل ہے، کہ عمران خان نے تمام فیصلے خود کرنے ہوتے ہیں، خواہ اس کے اثرات اچھے ہوں یا برے ہوں،
عمران خان جس شخص کو للکارتے ہیں وہ سب کو پتہ ہے، وہ شخص خود فیصلے نہیں کر سکتا، بلکہ اسے سب نے مل کر اس کرسی پر بٹھایا ہے، حفیظ اللہ نیازی
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے بڑی سٹوری بریک کرڈالی، تہلکہ مچا دیا 🔥🔥
امریکی کمپنی Powerus جس میں ٹرمپ کے بیٹوں کے شئیرز ہیں، دعویٰ کیا جا رہا ہے انہوں نے ابھی پاکستان کو دو ارب ڈالر کے ڈرون بیچے ہیں۔لیکن حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ڈرون بیچنے سے پہلے بھارت کو اسی کمپنی نے اینٹی ڈرون بیچ دیے۔اب ہم نے ڈرونز کا کیا کرنے ہیں، اگر بھارت کو پہلے سے ہی اینٹی ڈرونز بیچ دیے، لیکن حافظ صاحب کو پاکستان کے دفاع سے کیا مطلب، انہوں نے تو اپنا اقتدار لمبا کرنا ہے جیسے بھی ہو۔
ستائیس تاریخ کے حوالے سے ہم نے اسٹریٹیجی تبدیل کردی ہے ہم پختونخوا کے 8 مختلف حصوں سے نکلیں گے، ہم کوئی ٹی ٹونٹی نہیں کھیلیں گے ٹیسٹ میچ کھیلیں گے اور انکو تھکا تھکا کر Once for all گھر بھیجیں گے!!!
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان 🔥✊
آپ لوگ مرنے پہ تیار ہیں تو یہ بھی مارنے پہ تیار ہیں ! محمد مالک ۔۔
مار تو میری قسمت میں ہے یا تو خان کے چاہنے والوں سے مار کھانی ہے یا اداروں سے مار کھانی ہے اب ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس مار میں عزت ہے ! جنید اکبر خان ۔۔۔
🚨اغواء شدہ صوبائی وزیر فضل شکور خان کی دبنگ تقریر۔
صاف بات کہتا ہوں ہماری یہ لڑائی ارمی کے ساتھ ہے ہماری یہ لڑائی ائی ایس ائی کے ساتھ ہے، شہباز شریف کی کوئی حیثیت ہی نہیں وہ کیا چیز ہے🔥