🇵🇰 Imran Khan's sister, Aleema, is again pleading for Pakistan's authorities to transfer him to a hospital as serious concerns about his health grow:
"Get Imran treated. We have been demanding this since February: that Imran has the right to be treated.
I appeal to you. Know our pain first.
When your mother or your brother is sick in your house, tell me what your first priority would be."
His family, doctors, and lawyers haven’t been allowed to see him for seven months, which is insane
Source: @Aleema_KhanPK, @JKhanClassified / Writer: Ian
ڈیکٹیٹر عاصم منیر، ڈی جے محسن نقوی یا تو زمینی حقائق جانتے نہیں یا جاننا نہیں چاہتے ۔۔۔ ملک کا آنے والا مستقبل کھلم کھلا اس نظام سے بغاوت کا اعلان کر رہا ہے ۔ بچے کھیل کود کی عمر میں بڑوں کی طرح سوچ رہے ہیں۔یہ سسٹم صرف تباہ ہی نہیں ہو رہا بلکہ بہت جلد فنا بھی ہو گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پروڈکشن کمپنی بند کر دیں نوجوانوں نے جھوٹی مطالعہ پاکستان مسترد کر دی ہے
جین ذی نے نئے ملی نغمے لکھنے شروع کر دئیے ہیں❤️🩹
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں ہے تیری میری جان کی ۔
عمران خان کی زندگی کو اتنا خطرہ کبھی نہیں تھا جتنا ا�� ہے ! نو مہینے تک اونٹ کو بھی اکیلا باندھ دو تو وہ بھی بیمار ہو جائے گا ، اسٹیبلشمنٹ کو زرداری اور نون کے خلاف تحریک انصاف کو استعمال کرنا ہے لیکن عمران خان کے ہوتے ہوئے یہ ک��م نہیں ہو سکتا ، جرنیلوں کے پاس کوئی کلیہ کوئی فارمولہ نہیں اسکے سوا کے حکومت کے خلاف اپوزیشن کو استعمال کیا جائے ، اگر عمران خان نا ہو تو یہ آج تحریک انصاف کو حکومت دے دیں گے ، اور پارٹی کا یہ حال ہے کہ سب کے سب منہ کھول کر بیٹھے ہیں کہ ہمارے منہ میں اچھا دانہ گرے گا ! خدا را اس ملک کے لیڈر کو بچائیں اُسکی رہائی کے لیے کوشش کریں تحریک انصاف کی قیادت نے سودا کر دیا ہے عمران خان کی زندگی کا
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
Among thousands of #Baloch students who have been disappeared from universities, Fareed Baloch was also one of those names.
His abduction was captured on cameras inside a university campus in Lahore.
#EnforcedDisappearances of #Baloch students are at an alarming level.
@UNESCO
A heartbreaking scene from Kashmir: an elderly father carries the body of his son, who was reportedly killed😢 by soldiers of the military regime.
Instead of being treated with dignity, the grieving father is handled as though he were a dangerous terrorist.
#Kashmir #HumanRights #Justice #CivilianProtection #StandWithKashmir
نو ، دس مہینے کی خاموشی اور مصلحت کے بعد سہیل آفریدی چاہتا ہے کہ اسے دس مہینے پہلے والی پذیرائی ملے ۔نہیں ملے گی ۔ عمران خان کے یہ دس مہینے قید تنہائی اور سخت اذیت میں گزرے۔ سہیل آفریدی اڈیالہ تک نہ پہنچ سکا۔ شہر شہر ریلیوں کا سلسلہ ختم کردیا۔ نا ڈرون حملوں پر احتجاج کیا نا فوجی آپریشن پر۔ کبھی پی ایس ایل کے نام پر فوجی افسران کے ساتھ بیٹھا نظر آیا کبھی امیج بلڈنگ کے لیے کٹھ پتلی حکمرانوں کی��اتھ۔ سہیل آفریدی اب پنکچر ہوچکا ہے۔
رینجرز کا اہلکار ایک کشمیری کے چہرے پر بے رحمی سے تشدد کر رہا ہے، جبکہ وہ بے بس انسان صرف اتنا کہہ رہا ہے: “ہاں، مار دو… مجھے مار دو۔”
ایسے دل دہلا دینے والے مناظر اور ایسی بربریت تو ہم برسوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بارے میں دیکھتے اور سنتے آئے تھے کہ وہ نہتے کشمیریوں پہ اسطرح تشدد کرتے ہیں 💔
ماشاللہ۔ ایشیا کو لال کرنا تھا۔ مطلب مغربی سامراج کے خلاف کمیونیزم اور روسی ماڈل کو اجاگر کرنا تھا۔ لیکن capitalism کے خرچے پر capitalism کے اہم دارلحکومت برطانیہ میں جا بسے ہیں- مبلب جن ملکوں کے ناز ان کے خلاف بغاوت تھی۔ جس نظام کے خلاف بغاوت تھی۔ اسی اوتار کے لونڈے سے دوا لے رہی ہیں۔
ایک لفظ یا سمین راشد۔بشری بی بی عالیہ حمزہ صنم جاوید خدیجہ شاہ -PTi اسیروں کے لئے نہیں
یہی انکی دل کی اصل حقیقت ہے۔ یہ بھی جرنیلی پراجیکٹ تھا۔ مرضی سے لانچ کیا گیا۔ اور جرنیلی مرضی پر ہی بات کریں گے۔
اب آپ کہیں گے ماہ رنگ بلوچ اور mna علی وزیر کا نام تو لیا ہے۔ جرنیلیوں کی کئی فالٹ لائینز ہیں۔ اسی طرح مغرب نواز لبرلز اور جرنیلوں کا کچھ باتوں پر اشتراک ہے۔ جو موضوع مغرب کو پسند ہیں ان موضوعات پر پاکستان میں بھی بات کرنے کی کسی حد تک آذادی ہے۔ جیسے کہ مغرب بلوچستان کے معاملے میں دلچسپی لیتا ہے۔ اس لیا آپ دیکھیں گے ایمبیسیڈرز جرنلسٹ NGO سیکٹر۔ ماہ رنگ کا نام TV پر لے سکتے ہیں- وہ نام عمران خان کی طرح بین نہیں ہے۔
مطلب اس بچی کے پاس ارشد شریف کی شہادت کے دن۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دن - ہائیکورٹ غیر قانونی سے گرفتاری کے دن - بشری بی بی کے عدت کیس کے دوران - ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتاری۔ عالیہ حمزہ کو گھسیٹنے مطلب ہر دن فون بھی موجود تھا اور آواز بھی۔ اور بے باک باغیانہ زبان بھی۔ لیکن یہ بچی خاموش رہی۔
بہت اچھی سمجھدار جرنیلی بچی ہے۔ بڑی ہو کر یہ بھی کسی بڑی NGO کی مالک بنے گی۔