مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ ٹک ٹاکر سٹار ایسی بے ہودگیاں سرعام کیوں کرتے ہیں، جب اتنا پیسہ آپ نے کمالیا ہے، تو کم ازکم عوام کا دماغ تو خراب نا کریں، یہ مسٹر پتلو ہے، جو پہلے اپنے بلبوتے پر وائرل ہ��ا، لیکن اب جب ایسی حرکتیں کر رہا ہے، اپنی عزت کھورہا ہے۔
Mujhe shadi ke liye aik acha or parha likha larka chahiye, baki kisi chez ki zrorat nhi buss imandar or mukhlis hona chahiye parha likha ho, buri adton se pak ho, pesy ki koi zrorat nhi mn khud kamati hon.