بے غیرت کئی طرح کے ہوتے ہیں مگر سب سے زیادہ غصہ ان پر آتا ہے جو فالو بیک ملنے کے بعد اَن فالو کر دیتے ہیں 😂
اور کس کس کو ایسا لگتا ہے ؟
#Twitter#Follow#unfollowed#Funny situation
#SahiwalMassacre
کل سے سب پوچھ رہے ہیں مرنے والوں کا قصور کیا تھا ؟
ان کا قصور تھا اس ملک میں پیدا ہونا
اور چونکہ یہ ہم سب کا اجتماعی قصور ہے اس لئے اب ہمیں اپنے حصے کی گولی کا انتظار کرنا ہوگا
Welcome to Islamic Republic of Pakistan #Sahiwal
#SahiwalMassacre
دھرنا ختم کروانے کے لیے 16 نامعلوم اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا حالانکہ وہ ان کی تحویل میں ہیں تو پھر نامعلوم کیوں ؟؟
#SahiwalKillings
کہیں چھوٹے میاں صاحب بڑے بھائی جان کو یہ تو نہیں بتانا چاہ رہے کہ ان سے وہ سلوک روا رکھا جائے گا جو دشمن ملک کے ساتھ ہوتا ؟
@bajwas24@MahamSindhi@Ashimalik088