اگر عالمی دہشتگرد کلبھوشن کے لیے ہندوستان عالمی عدالت میں جا سکتا ہے تو عظیم حریت رہنما یاسین ملک کے لیے پاکستان عالمی عدالت سے رجوع کیوں نہیں کر سکتا؟ یہ لمحہ فکریہ ہے امت مسلمہ کے لیے
#ReleaseYasinMalik#JusticeForYasinMalik
""Happy Eid_ul_Adha""
❤️❤️❤️
Eid Mubarak to you and your family!
May ALLAH accept your sacrifice and bless you with His mercy.
Have a safe and happy Eid day..!
Ameen🤲🏻
سب دوست شئیر کریں اسکے ورثاء پریشان ھیں
یہ بچہ ٹھٹھی شریف کا رھائشی ھے اج صبح نو بجے سے گھر سے عائب ھے
سبز رنگ کے کپڑے پھنے ھوے ھے ۔ اسکے بارے کوئ جانتا ھو جسنے دیکھا ھو اس نمبر پہ اطلاع دے
03017185982
03012771028