عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کو ایک "فالس فلیگ آپریشن" (سازش) قرار دیا، جس کا مقصد تحریک انصاف کو کچلنا اور انہیں (عمران خان کو) گرفتار کرنا تھا۔
#May9th_FalseFlag@TeamiPians
اگر واقعی سب کچھ اچانک ہوا تھا تو پھر اہم عمارتوں سے سیکیورٹی کیوں ہٹائی گئی؟
کیوں حالات کو بگڑنے دیا گیا؟
اور کیوں صرف ایک جماعت کو نشانہ بنایا گیا؟
قوم ان سوالوں کے جواب مانگتی ہے۔
@TeamiPians#May9th_FalseFlag
PTI leadership and lawyers! If you remain silent even after seeing Khan’s suffering, then return your privileges. Prepare a plan for his release.
#نکلوخان_کی_رہائی_کیلئے@TM__SOW
یہ ضد نہیں قوم کا حق ہے انکی ترجمانی وہی کرے جسے اس قوم نے ووٹ دیکر دو تہائی اکثریت دیلائی
ملک کے حالات تب تک ٹھیک نہیں ہوں گے جب تک اس قوم کا حقیقی لیڈر عمران خان تخت نشین نہیں ہوتا !!
#نکلوخان_کی_رہائی_کیلئے