کتنوں کو یہ ہیرو یاد ہے جس نے اپنی جان قربان کرکے کئی معصوم بچوں اور اساتذہ کی زندگیاں بچائی تھیں
جس دن ہمارے سلیبس سے محمد بن قاسم محمود غزنوی جیسے گند کو ہیرو کے طور پر پیش کرنے کی بجائے شہید اعتزاز حسن جیسے ہیروز کو پڑھایا جائے گا اس دن معاشرہ نئی سمت میں چلنا شروع ہوجائےگا