کشمیریوں نے ایک مرتبہ پھر سے راولاکوٹ کی جانب رخ کر لیا ہے، آج کا دن آخری ہے کل 9 جون سے پورا کشمیر مظفرآباد کی جانب رخ کرے گا
فورسز کی کوشش ہے کل کا سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے عوام کو دبا لیں
اطلاعات آرہی ہیں کہ رولاکوٹ میں رینجرز اہلکاروں نے عوام پر سیدھی گولیاں برسائ ہیں سینکڑوں لوگ زخمی اور درجنوں شہید ہو چکے ہیں ۔۔
خدا ان یزیدی فورسز سے کشمیر اور پاکستانی عوام کو محفوظ رکھے
وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْاَرْضِ مَرَحًا ۭ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْـتَالٍ فَخُــوْرٍ
-
اور لوگوں سے منہ پھیر کر بات نہ کر نہ زمین میں اکڑ کر چل ، اللہ کسی خود پسند اور فخر جتانے والے شخص کو پسند نہیں کرتا۔ (18سورۃ لقمان )
-
ہنزہ حلقہ 6 نے بتا دیا کہ عوام کا دل کس کے ساتھ دھڑکتا ہے۔
گلگت بلتستان میں تحریکِ انصاف واضح برتری کے ساتھ اکثریت کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔
@HabibAkram#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
ووٹ کس کا؟
ووٹ اس کا جس کے نام لینے پر سب ڈرتے ہیں، سب بھاگتے ہیں۔ووٹ اسکا جو اپنی قوم کیلئے 1000 دن سے اندر جیل میں بیٹھا ہوا ہے۔
ووٹ اسکا جس نے #گلگت_بلتستان کو 250 بیڈز کا ہسپتال دیا، سڑکیں بنائی، انٹرنیشنل ایئرپورٹ دیا، گلگت بلتستان کو ٹورزم ہب بنایا۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
گلگت بلتستان میں کیمپئن کیوں کی اس پر پی ٹی آئی کے لوگوں پر تشدد اور پرچے۔
اگر مقبول ہوتے تو یوں تشدد نا کرواتے،صوبہ بدر نا کرواتے۔
سروے بھی بتا رہے ہیں عمران خان کے لوگ جیت رہے ہیں۔
اچھے جرنیل نعمان زکریا کی اچھی اچھی باتیں
ویسے جب اس نے کہا گورنمنٹ آف پاکستان نے ہمیں دو پوائنٹس دیے تو میری ہنسی نکل گئی کے گورنمنٹ تو ان کی اپنی ہے اب شہبازے کے کہنے پر یہ تھوڑی چلتے
عاصم منیر اپنے بتیجھے اور داماد کو فوج سے نکلوا کر سول سروسز میں لے آیا، لیکن غریبوں کے بچے بلوچستان میں روزانہ مر رہے ہیں
بلوچستان کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں
اہم اپیل۔۔۔!
میری پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ چینی کھانا چھوڑ دیں،
پوری دنیا میں پاکستان میں شوگر کے مریض سب سے زیادہ ہے،
شوگر مل مالکان چینی کے نام پر آپ کو زہر کھلا رہے ہیں پاکستانیوں یہ کھانا چھوڑ دیں، عمران ریاض خان
🚨گلگت بلتستان کے لوگوں کا الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان۔
ہم ہر صورت عمران خان کے امیدوار کو ہی ووٹ دینگے جو بھی خالد خورشید کہے گا جس کا بھی نام لے گا ہم اُسی کو ہی مکمل سپورٹ کریں گے۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
گلگت بلتستان میں اسٹبلشمنٹ کی دوڑے!!
پی ٹی آئی بلتستان میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں, لیکن اسٹبلشمنٹ کو اپنا کنٹرول چاہیے, کیوںکہ گلگت بلتستان, کشمیر اور کوئیٹہ سے انکو مال آتا ہے, اسلیے ان مقامات پر اپنا کنٹرول چاہیے!!