BREAKING: Golden State’s Stephen Curry has agreed on a two-year, $116 million contract extension with the franchise, with a player option in 2028-29, sources tell ESPN.
اپنی مدد آپ کے تحت گاؤں مہاروالی تحصیل و ضلع بہاولنگر کے علاقہ مکین مہاروالی سے اڈا گجیانی ہارون آباد روڈ تک سڑک کی تعمیر کروا رہے ہیں۰ یہ روڈ آخری بار 30 سال پہلے ریپئر کیا گیا تھا
#ApnimadadAap@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@ARYSabirShakir
@nadeemmalik ہمیں یہ تو نہیں پتہ کیا کھویا کیا پایا. یہ پتہ ہے کہ میرے گاؤں کے غریب عوام نے تنگ آکر سڑک مرمت کے لیے خود ہی پیسے اکٹھے کیے اور آج کام شروع کر دیا.
#ApniMadadAap
@nadeemmalik ہمیں یہ تو نہیں پتہ کیا کھویا کیا پایا. یہ پتہ ہے کہ میرے گاؤں کے غریب عوام نے تنگ آکر سڑک مرمت کے لیے خود ہی پیسے اکٹھے کیے اور آج کام شروع کر دیا.
#ApniMadadAap
@MashwaniAzhar@ABGhaffarRao Picture is enough to explain everything. People tired of every option. They are spending hard earned money for government tasks.
خان صاحب، کبھی اسلام آباد سے باہر آئیں اور ہمارے علاقے کا بھی دورہ کریں، ہمیں کیسے نظر انداز کیا جا رہا ہے. ہم نے تنگ آ کے اپنے مزدور بھائیوں سے پیسے اکٹھے کرنا شروع کیے اور سڑک بننے کا عمل شروع ہو گیا.
#ApniMadadAap#Maharwali#Bahawalnagar@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar

@ImranKhanPTI خان صاحب، یہ خوشخبری ہمیں محظوظ نہیں کر رہی کیونکہ ہم اپنے گاؤں کی سڑک اپنے مزدوروں کی حلال اور بہت مشکل کی کمائی سے بنا رہے ہیں.
#ApniMadadAap
@ImranKhanPTI خان صاحب، یہ خوشخبری ہمیں محظ��ظ نہیں کر رہی کیونکہ ہم اپنے گاؤں کی سڑک اپنے مزدوروں کی حلال اور بہت مشکل کی کمائی سے بنا رہے ہیں.
#ApniMadadAap