@Isarrana1@TeamYouTube جب بھی کبھی ضمیر کے سو��ے کی بات ہو۔۔۔
ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح۔۔۔
آپ کی جرآت و استقامت کو سلام محترم جناب ایثار رانا صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
*مظفرگڑھ میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹرز پر خواتین کی امدادی رقم میں کٹوتیوں کی شکایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ برقعہ پہن کر اور بھیس بدل کر سنٹرز پہنچ گئیں،،سنٹرز پر ایجنٹ مافیا نے خاتون آفیسر سے بھی امدادی رقم میں سے 2500 روپے کی کٹوتی کرنے کی ڈیل کرلی.