@ARYSabirShakir ٹی ایل پی پر کریک ڈاؤن کے بعد 100% یقین کرلینا چاہئے کہ یہ تسلیم کر چکے ہیں کیونکہ کوئی نکلے یا نا نکلے ٹی ایل پی ضرور نکلتی اور آئند�� کوئی نا نکلے اسلئے اتنا ظلم کیا
@Abdulla92091082 Dear aaj jo gaza aur qudus m muslmano per zulm horha hai wou enhi saudi govt ki wajah sai horha hai en sai koi umeed na rakho en logo k hath Palestine k khoon sai rangeen hain
@MuhammadTahaCh1 ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک قبول فرمائے اور بار بار آپکو اپنے در کی حاضری نصیب فرمائے آمین دعاؤں میں یاد رکھئے گا لازمی نام لیکر
@MuhammadTahaCh1 ماشاءاللہ اللہ پاک آپکو خیر و عافیت سے پہنچائے اور آپکی تمام عبادات اور دعائیں قبول فرمائے آمین مجھ گناہ گار کو بھی نام لیکر دعاؤں میں یاد رک��ئے گا اور سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں میرا سلام عرض کیجئگا پلیز🙏🙏🙏