This is such a powerful video (watch with headphones). Amazing imagination by the makers! The choice of people shall always be Supreme so “Ye Laazmi Hai Ke, Sawaal Hoga, Jawaab Hoga”. Rule of law must be restored & everyone shall be accountable per law!
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
تین لوگ تو میرے علاقے کے ڈی چوک میں مرے ہیں میرے جاننے والے ہیں کیسے ذلیل لوگ ہیں اُن شہیدوں کا مذاق اڑاتے ہیں کوئی شرم حیا نہیں انکو۔
اِن مولانا صاحب نے بھی سچ بول دیا
سانحہ 10 ستمبر جب پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا۔منتخب عوامی نمائندوں کو پارلیمنٹ کے احاطہ اور پارلیمنٹ کے اندر سے غیر قانونی اغواہ کیا گیا۔
یہ ہے اصل سانحہ۔
اس پر بات ہو گی
ہر روز ہو گی ۔
تمام لوگ اسکو شئیر کریں ،کاپی کریں،اور خود بھی پوسٹ کریں۔
انیل مسرت نام ہی کافی ہے۔۔ انیل مسرت عمران خان کے حق میں کھڑے ہوئے 🔥✊
پاکستان کے ٹچہ اسٹبلشمنٹ کے لیے انیل مسرت ہی کافی ہے۔۔ چلاؤ کیمپین اب عمران خان کے خلاف 😎🔥