سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کی خبر پر کچھ تبصرے دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے، ایک شخص دنیا سے چلا گیا، خدارا دِل میں رحم رکھیئے۔ مذاق اور ٹھٹھے مت لگائیں۔ ہر شخص اپنے اعمال کے ساتھ خدا کے حضور پیش ہوگا۔ انسانیت کے اس امتحان میں خود کو شرمندہ نہ کریں۔
خان نے سب سے پہلے بیرسٹر گوہر کو انگریزی میں گالی دیکر پوچھا احتجاج کیوں نہیں کامیاب ہوا؟تم لوگ کسی کام کے نہیں ہو، گنڈاپور اور عمر ایوب کو بھیجو ان کی کلاس لینی ہے، شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران بلیک میل کرکے ریلیف لینے کا موقع تھا وہ بھی گنوادیا