یہ حرفِ انکار نہیں، عہدِ وفا ہے
یہ بغاوت نہیں بیداری کی صدا ہے!!
روشنی محلات تک محدود ہو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
#FreeImranKhan#عمران_خان_کو_رہا_کرو
میں اپنی اور اپنے تمام خاندان کی تکلیف ایک طرف رکھتا ہوں۔ جب میں ان بچیوں کو دیکھتا ہوں جو اس وقت جیلوں میں ناحق قید ہیں تو مجھے اپنی تکلیف ان کے مقابلے میں کم لگتی ہے۔ ہمیں ظلم کا بدلہ ووٹ کی پرچی سے لینا ہوگا۔ اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو جیلوں سے نکالنا ہو گا۔ سینیٹر آعظم سواتی کی ورچوئل جلسے میں گفتگو۔ #PTIVirtualJalsa
#حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
پورا پاکستان دیکھ رہا تھا کہ کس طرح ایک منتخب وزیراعظم کو ایک سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔ یہ پاکستان میں پہلی دفعہ ہوا ہے کہ کوئی ڈٹ گیا ہے کیونکہ وہ بزدل نہیں تھا، عمران خان ایک نظریہ پر کھڑا ہے اسی لئے اس نے پورے پاکستان کے سامنے حقیقت کھول کر رکھ دی کہ ہمارے ملک کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ قاسم سوری کا ورچوئل جلسے میں دبنگ خطاب۔ #PTIVirtualJalsa
#حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
عمران خان کا نام دنیائے کرکٹ میں ایک کامیاب ترین کپتان کے طور پہ جانا جاتا ہے ۔ ایک بہترین فاسٹ باؤلر اور بہترین آل راؤنڈر جس نے کرکٹ کی تاریخ میں نیوٹرل ایمپائر کا تصور پیش کیا اور جسے نہ صرف پوری دنیا نے قبول کیا بلکہ اسے سراہا بھی ۔ ۔
وہ واحد کپتان ہے جس نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتایا ۔ پی سی بی کا اپنی ڈاکومنٹری میں ان کا ذکر نہ کرنا انکی بدنیتی واضح کرتا ہے ۔ امپورٹڈ حکومت نے ملک کا ایک بھی ادارہ تباہ کیے بغیر نہیں چھوڑا ۔ چاہے قانون نافذ کرنے والے ادارے ہوں ، میڈیا ہو یا دیگر شعبوں سے وابستہ ادارے ۔
صدر صاحب نے یوم آزادی کی مناسبت سے بہترین تقریر کی
ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے کہا انصاف کا تقاضا ہے کہ دوسرے فریق کو بھی سنا جائے
https://t.co/oR7HoZvnPV