دو ایٹمی طاقتیں
پاکستان ۔ بھارت
تکلیف دہ بات یہ ہے
کہ
دونوں ممالک
دوسرے ممالک سے
کھربوں ڈالر کا اسلحہ تو خرید سکتے ہیں
لیکن
اپنے ملک کے تمام بچوں کو
پیٹ بھر کے روٹی
اچھے کپڑے
بہتر تعلیم
اچھا ماحول
اور
اچھا 🏠 گھر نہیں دے سکتے،
افسوس۔
رضوان شہزاد
وائس آف پاکستان
@uzzi0011@Vesimeer 11سال تھی۔
واضح رہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ نکاح اس لیے کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرابت حاصل هوجائے، بعد میں حضرتِ عمر رضی اللہ عنہ کے ان ہی اہلیہ سے ایک بیٹا(زید) اور ایک بیٹی (رقیہ) پیدا ہوئے۔
@uzzi0011@Vesimeer میں سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہاکی پیدائش ہوئی ہے،نیز 23 ہجری کے بالکل اواخر میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا،اور اس وقت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی عمر 63 برس تھی،ان تمام باتوں سے معلوم ہوا کہ نکاح کے وقت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی عمر 57 سال تھی ،اور سیدہ ام کلثوم کی عمر
مسجد نبوی صلی کے صحن میں
زینب نے ناظرہ قرآن مجید مکمل کیا
۔
28 جولائی 2026ء بھتیجے محمد سلمان صدیقی کی بیٹی اور میری پوتی، زینب سلمان صدیقی نے مسجد نبوی صلی کے صحن مبارک میں قرآن مجید ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔
الحمد للّٰہ
عمرہ پر گئے کچھ فیملی ممبران بھی موجود تھے۔
فہد شیخ
تم ایک گھٹیا انسان ہو
کیا تمہارے ماں باپ نے
ایسی تربیت کی ہے
کہ
سینئر فنکاروں کا احترام کرنے کی بجائے ان سے بد تمیزی کرو؟
کیا تم ہمیشہ جوان رہو گے؟
کیا تم اداکاری کی الف ب سے واقف ہو۔
کیا تم اپنے والد صاحب کے ساتھ ایسا کر سکتے ہو
رضوان شہزاد
طالب علم ڈرامہ
ملتان
28 جولائی 2026ء
ایک ستارہ اور ٹوٹ کر
اپنے آخری سفر پہ
روانہ ہوا۔
۔۔
منصور مون
تیری یاد تو آئے گی نا یار
۔۔۔
5 جولائی 2026ء
اتوار کی شام
وارڈ نمبر 2 بیڈ نمبر 1
نشتر اسپتال۔2 ملتان
منصور مون
محمد عارف نور
رضوان شہزاد
امبر آفتاب
کومل ناز
ویڈیو کی شکل میں ڈھالا، کومل ناز نے)