@fidahussainpaki کاکی تاڑ خود تماش بین تھا پہلے سب اجاڑ کر پیر بن گیا اب تم جیسے جاہل اور بکاو اسے مذید پرموٹ کر کے مذید جہالت پھیلا رہے ہو او تے چڈ سی کی سی توں اوس توں وڈا
چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟
پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ ��گ جاتی ہے۔
جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
میں ان میں تھا جو سمجھتے تھے کہ پاکستان کو جوابی دھماکے نہیں کرنا چاہییں امریکا کے صدر کلنٹن نواز کو کی بار فون کر چکا تھا اسکو پانچ ارب ڈالر کی پیشکش سرکاری طور پر کر چکا تھا میرا خیال تھا کہ یہ پیشکش قبول کی جائے اور ملک کی معیشت کو بہتر بنایا جائے ، دنیا کو پتا ہے کہ ہمارے پاس ہے تو دھماکے کرنے کا فائیدہ۔۔؟
لیکن ٢٨ مئی ۱۹۹۸ کو گھر پر ہی ڈش پر انڈین چینل دیکھ رہا تھا ، لوک سبھا کا اجلاس دکھا رہے تھے اڈوانی جی اور واجپائی جنکی حکومت تھی، بڑھ بڑھ کے تقریریں کر رہے تھے کہ پاکستان کو جب چاہیں گے ملیا میٹ کر دیں گے وغیرہ وغیرہ...بہت سخت ٹینشن شروع ہو گ��، غصہ آ رہا تھا کہ اگر تم نے دھماکے کر بھی دیے ہیں تو پاکستان کو تاؤ کیوں دلا رہے ہو..
پرناب مکرجی اسوقت اپوزیشن میں تھے اور کسی حادثے کی وجہ سے بیساکھی پر تھے، وہ اٹھ کے باہر گئے اور دس منٹ میں واپس آے ، سپیکر سے فلور مانگا اور بتایا کہ ابھی بی بی ��ی سن کے آ رہا ہوں پاکستان نے بھی ایٹمی دھماکے کر دیے ہیں... ھال میں ایک دم سناٹا چھا گیا -
واجپائی جی اَور اڈونی جی فورا" باہر گئے کچھ دیر میں واپس آے اور اپنی تقریروں میں پاکستان کے ساتھ امن سے رہنے کی پیشکش کر دی، میری بیوی بھی میرے ساتھ ہنسنے لگی کہ چند منٹوں میں یہ کایا ہی پلٹ ہو گی ..فرط جذبات میں پاکستان زندہ باد. اور نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگا دیے..
رویہ بہترین چیز کو بدترین بنا سکتا ہے۔
میں نے دنیا بھر میں کہیں بھی ماسوائے امریکہ کے چند شہروں رات گئے تک مارکیٹ کھولنے کا کلچر نہیں جب سب کو معلوم ہو گا کہ اس وقت دکان نہیں کھلتی تو لوگ خود کو اسی مطابق ایڈجسٹ کر لیں گے تھوڑا وقت لگے گا۔
اسی طرح تجاوزات نے ہمارے شہروں کا حلیہ بگاڑ دیا ہے اس کا حل بھی ضروری ہے۔
لیکن عجلت میں بنائی گئی پیرا فورس کی وڈیوز سارے مثبت عمل کو عوامی نفرت میں بدل رہی ہیں۔ مریم نواز اس طرف فوری توجہ دیں ہمیں صرف ڈسپلن نہیں عزت نفس کی بھی ��ربیت دینی ہے۔
اس وقت آئی پی پی مافیا سولر ٹیکس اور مختلف شخصیات پر الزام لگوا اس معاملے کو پولیٹیسائز کر کے خود پر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس امر کے لئے حسب سابق یوتھڑ بے تکان بھونکنے اور کاٹنے کے لئے کرائے پر دستیاب ہیں۔ شخصیات اور طبقات کی بجائے ہمیں پالیسی تبدیل کروانی ہے۔
یاد رہے آئی پی پی مافیا کسی کا نہیں
یوتھیے ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن کے وقت بریلوی بنے، کل تک خوارجیوں کے ساتھ مل کے دیوبندی تھے اور آج آرمی چیف سے ملاقات کے بعد شیعے ہو گئے ہیں۔ معرکہ حق میں، پاکستان پر حملے کے وقت یہ مُودیے بنے تھے اور عمران کے بچوں کے ساتھ مل کے یہودیے بن جاتے ہیں۔ ٹرمپ کے الیکشن کے وقت یہ ری پبلکن تھے کہ ٹرمپ آئے گی امران لائے گی اور فیلڈ مارشل سے ٹرمپ کی ملاقات پر ڈیموکریٹ ہو گئے ۔۔۔ اتنے رنگ تو گرگٹ نہیں بدلتا !!!
@Asadrchaudhry اسد صاحب معاشرہ کب کا ختم ہو چکا یہ سب سرکٹے پھر رہے ہیں ڈونٹ وری۔ ایسی تماش بن خواتین اب ٹی وی پر آ کر مزید فیملیز میں پوائزننگ کا باعث بنیں گی۔ شای�� یہ سب کچھ خود کروایا جا رہا ہے۔
سینٹر شیری رحمن کمیٹی میں انکشاف ہوا راول ڈیم میں نو من ٹن کوڑا کرکٹ پھینکا جارہا ہے/قریبی آبادیوں کا گٹر ملا پانی ڈیم میں شامل شہریوں کوسپلائی ہورہا ہے۔محسن نقوی/رندھاوا کے افسران کاجواب تھا CDA پاس ٹریٹمنٹ پلانٹ/دیگر انتظامات کے لیے فنڈز نہیں ہیں۔
ماحولیات کی سیکرٹری صاحبہ کا کمیٹی میں کہنا تھا خدا کے لیے سی ڈی اے کو شہر کی کھدائی اور ان پراجیکٹس سے روکیں۔ شہر میں ماحولیاتی بربادی ہورہی ہے۔
یہاں فنڈز صرف میگا پراجیکٹس کے لیے ہیں۔ وجہ آپ اور ہم سب جانتے ہیں۔ بڑے پراجیکٹ سے چونچ زیادہ گیلی ہوتی ہے۔ پراجیکٹ کو پلاننگ ڈویزن کی سکروٹنی سے بچانے کے لیے سی ڈی اے افسران اس کی لاگت جان بوجھ کر کچھ کروڑ کم رکھتے ہیں، خود بورڈ سے منظوری لے لیتے ہیں اور بعد میں کچھ دنوں کے بعد جونہی کام شروع ہوتا ہے تو escalation cost کے نام پر لمبا مال خرچ کرتے ہیں۔
جو ادارہ راول ڈیم سے شہریوں کو گٹروں کا ملا پانی سپلائی کر رہا ہے وہ کتنے فخر سے ان م��حول دشمن اور غیرضروری میگاپراجیکٹس اور چند منٹ کی آتش بازی پر دل کھول کر پیسہ خرچ کررہا ہے۔
رندھاوا صاحب آپ سلامت رہیں جو حشر نشر آپ کے دور میں ہورہا ہے اس کا بوجھ یہ شہر نہیں اٹھا پائے گا۔ شہر کا حسن آپ نے جنگلوں کی بربادی کر کے تباہ کر دیا ہے۔ دسمبر کا ماہ اسلام آباد تاریخ کا گرم ترین ماہ گزرا ہے ورنہ زبردست سردی ہوتی تھی کیونکہ آپ نے اپنے دو سال میں ہر جنگل ہر درخت سبزہ کاٹا ہے، ہر سڑک کھود ڈالی ہے۔ امید ہے ہم پر حکمرانی کرنے کے بعد اور شہر کی ماحولیاتی تباہی کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ کے بعد آپ یہیں رہیں گے تاکہ دیکھ سکیں شہر کیسے برباد ہوا جیسے آج کل نیو دہلی کا ہورہا ہے، نہ کہ بقول خواجہ آصف باقی بابوز کی طرح آپ بھی پرتگال کا رخ کریں گے۔
@CDAthecapital @MohsinnaqviC42 @RandhawaAli @KhawajaMAsif @CMShehbaz @sherryrehman @DrMusadikMalik @DrTariqFazal @PalwashaKhan18 @betterpakistan
واشنگٹن پوسٹ کے اس مضمون میں اس نے گنوائے ہیں کہ کن ممالک میں سابق صدور و وزیراعظم جیل میں ہیں (فرانس، برازیل، ملائشیا، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا اور فلپائن) اگر ذکر نہیں کیا تو وہ عمران خان کا ہے، لیکن PTI کی باتوں سے لگتا ہے گویا پوری دنیا اسوقت عمران خان پر ہی بات کر رہی ہے
مریم نواز کا یہ قصور تھا بہاولنگر کی بی بی کنیز فاطمہ جس نہ کا والد بھائی فوت ہوچکے تھے نہ اس کا شوہر تھا نہ بچے ہیں صرف ایک بوڑھی ماں تھی اور اونرشپ آرڈیننس کے زریعے اس کو اس کے چچا کے قبضے سے 20 ایکٹر والد کی وراثتی زمین واپس ملی تھی
#اونرشپ_آرڈیننس_پر_عدالتی_وار
یہ وہ افغان سٹوڈنٹ جن کو پنجاب حکومت نے اچھا بننے ��ے چکر میں سکالر شپ دی ہوئی ہے یہ پنجاب یونیورسٹی میں پڑھتے اور غیر ملکی یوٹیوبر کے سامنے پاکستان کی بری تصویر پیش کرتے یہ سکالر شپ بند کریں پنجاب کا پیسہ نمک حرام پالنے پر کیوں لگا رہے ہیں ؟