@ArifRetd@OfficialDGISPR@ImranRiazKhan@BrigAshfaqHasan@AVeteran1956 @Iftikhar_hyder عوام کو فوج سے جتنی محبت ہے اتنا ہی فوج نے مایوس کیا ۔ جو انکو برا بھلا کہتے رہے انہی کیلئے آسانیاں اور جو عوام میں فوج کی عزت بڑھاتا ہے اس کو دشمن کے آگے ڈال دیا ۔ کیا ملک اور عوام سے وفاداری کا حلف صرف وزیر اعظم عمران خان نے لیا ہے ؟ غداروں کو اتنی ڈھیل کیوں ؟ عوام کا سوال
الوداع ماہ رمضان۔۔۔ آج آخری سحری۔۔پھر یہ کس کونصیب ہو گا یا نہیں بے شک اللہ بہتر جاننے والا ہے۔۔آج کے دن اللہ پاک سے دعا ہے میرے ملک پاکستان کی میر جعفر اور میر صادق جیسے بدبودار طعفن زدہ لوگوں سےحفاظت فرمائے۔ہم رہیں نہ رہیں یہ ملک قائم و دائم رہے گا۔۔انشاءاللہ
30 🌹منٹ کے بعد پرموشن لسٹ بنے گی جس نے لسٹ میں ایڈ ہونا ہے وہ مجھے فالو کر کے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں لسٹ میں وہی ایڈ ہو گا جس نے مجھے فالو کیا ہوگا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وطن عزیز میں کتوں کی ایک ایسی نایاب نسل پائی جاتی ہےجو ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کرنے پہ نہیں بولی
رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا ثواب قرار دینے پہ خاموش رہتی ہے
ماڈل ٹاؤن میں لوگوں کو گولیوں سے چھلنی چھلنی کرنے پہ زبان کو تالے لگ گئے.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
*DG-ISPR Gen Asif Ghafoor* in 2019 tells us that *Mohsin Dawar* and *Ali Wazir* are funded by RAW. Both are now ministers in *PM SS* cabinet. Institutions loose credibility by such actions . We should tell public the truth .
عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں پر توہین رسالت جیسے سنگین الزامات ملکی سالمیت اور قومی امن کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔ملک کو سیاسی انتقام کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔سیاسی اختلافات کو خانہ جنگی میں بدلنے کی کوشش ملک دشمن قوتوں کے عزائم کو تقویت دینا ہے۔1/2
گلف نیوز نے شہباز حکومت کی واٹ لگا کے رکھ دی مٹی پلید کر دی اور شریفوں کوانکی اوقات دکھا دی شوباز کو پاکستانی قوم کا نمائندہ ماننے سے انکار کر دیا اور کہا کہ عمران خان ہی پاکستانی قوم کا اصل نمائندہ اور ہیرو ہے اور کہا کہ شہباز شریف Rana rule کے تحت لایا گیا امیریکن پٹھو ہے