Chasing dreams and catching memories.
Living in the fast lane of life. Creating my own sunshine on cloudy days.
Exploring life one adventure at a time.......🧗
ایسے میں جبکہ جبر اور انتشار اپنی انتہاؤں کو چھو رہے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ میرے تمام لوگ پارلیمان، صوبائی اسمبلیوں، میڈیا پلیٹ فارمز حتی کہ عوامی احتجاج کے ذریعے پوری شدت اور دو��وک انداز میں ان مطالبات کو دہرائیں؛
> قانون کی حکمرانی
> تمام سیاسی قیدیوں کی (فی الفور) رہائی
> چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی
ہم اپنے جائز مطالبات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے!
��کومت کی دانشمندی کو سلام۔ ٹھنڈی ٹھار سڑک کو تمام محاز یکمشت کھول کر گرم کر دیا۔ ایک طرف حکومت ریاست کے ایک ستون عدلیہ پر حملہ آور ہے تو دوسری طرف سڑکوں پر دنگل کا ماحول بنا دیا۔ فون بند اور شہری زندگی الگ متاثر ہے۔ وکلا تنظیموں نے بھی آنے والے ہفتہ میں کنونشن رکھ لئیے ہیں۔
تحریک انصاف تو چاہے گی بحران مزید گہرا ہواور وہ اِس کا فائدہ اُٹھائیں۔ ایک دو دن میں معملات نہ سلجھائے تو ایس سی او میں شامل ممالک خود کہیں گے کہ ہم نہیں آ رہے۔ بردباری کا تقاضا ہے کہ منصور علی شاہ کا نوٹیفیکیشن کریں جو اُن کا حق ہے اور بحران کو ڈی فیوز کریں۔
کارکنوں پر فائرنگ کی گئی ��ے، شیلنگ اور فائرنگ سے زخمی کارکنوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے، برہان انٹرچینج کے قریب ہمارا قافلہ رکا ہوا ہے، علی امین گنڈا پور۔