شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
جو بھت بڑکیں مارتے ھین نا انکو بتائو یہ پڑی ہےتمہاری حثیت انکو تم بھادر بولتے ہو یہ ہین ہمارے محافظ یہ کریں گئے پاکستان کا دفاع انکو فرست ہی نہیں اپنو سے
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
کل پھر اڑیں گے!
مایوسی ہم انصافینز پر سوٹ نہیں کرتی۔ یہ وڈیو ہیڈفون پہن کر دیکھیں اور پھر مل کر آگے چلیں۔
جب تک جیت نہیں جاتے تب تک اس کہانی کا اختتام نہیں۔ اور جب تک اختتام نہیں تب تک ہر کوشش ایک قدم منزل کی طرف ہے۔ یقین کریں وہ استثنی لے کر بھی ڈرے ہوئے ہیں اور ہمارا ہر دن امید کا ہے۔ گرتی ہوئی دیوار کو کچھ دھکے اور!
#ReleaseImranKhan
گورنر راج کا نفاذ ہمیں کمزور نہیں کر سکتا! حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، عوام کے حوصلے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔ یہ جدوجہد کسی عہدے یا حکومت کی نہیں، بلکہ عوام کے مینڈیٹ اور جمہوریت کی بالادستی کی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
@ShahabSpeaks ان ٹاؤٹوں کا دل کرتا ہے کہ ہر بندہ پاکستان ا کے گرفتار ہو جائے اور خان کے لیے بولنے والا کوئی نہ رہے شہباز گل پر پورا بھروسہ ھے کے خان کے ساتھ وفادار ھے
جس دن اسحاق ڈار اور محسن نقوی آن ریکارڈ کہ رہےتھے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دو تو KP میں ایمرجنسی نہیں لگائیں گے
اسی دن گیم واضح ہو گئی تھی۔ سہیل سے انہیں کیا مسلہ تھا۔
پورا سال ڈرون پر خاموشی۔
فوج آپریشن پر 22 ارب سہیل نے دئیے۔ اور فوجی آپریشن چلتے رہے۔
بجٹ پاس کر دیا۔
معدنیات نکالے جا رہے تھے۔
جیو ARY ایکسپرس پر انٹرویو ہو رہے تھے۔
خان قید تنہائی میں رہا۔ گیارہ ماہ خاموشی۔
خان کی بہنیں قید میں۔
پولیس ایکٹ پاس نہ ہوا۔
دفعہ 144 کوئی قانون سازی نہیں
چادر چار دیواری پر کوئی قانون سازی نہیں۔
کے پی میں پہلے دن سے آخری دن تک انکے افسران لگے رہے۔
کیا کیا ایک سال میں جو وہ ہٹانا چاہتے تھے۔ یہ فرمائشی بیان تھے۔ اور کچھ نہیں۔
@alizaihere یہ ڈال رہا ہوں اور ٹکوں پہ بکنے والے لوگ ہیں اس سے حکومت لی گئی ہے تو اس سے بڑا کچھ دینے کا وعدہ کیا گیا ہوگا تم سب بھڑوے ہو اس کو ہیرو بنا رہے ہو لیکن یہ غدار بھی سامنے اگیا نکل کے یہ دیکھنا یہ بھی مروت اور گنڈا بن گیا اج سے
32300 فٹ کی بلندی پر جذبات کے جوبن اور غلبے میں کچھ وعدے کئیے گئے ہیں۔ بلاول زرداری وہاں نہیں تھے لیکن انکے بارے فیصلہ کیا گیا ہے۔ وعدہ لیا گیا۔ وعدہ دیا گیا۔
آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا۔
@alizaihere علی زئی تم نے بڑی محنت کی بڑی کوشش کی سہیل افریدی کو ہیرو بنانے کے لیے لیکن اس وقت ہیرو صرف وہ ہے جو خان کا وفادار ہے اور خان کا وفادار صرف شہباز گل ہے شہباز گل کی ایک ایک بات ایک ایک حرف سچ اور حق پر اور وفا پر مبنی ہے اور تم اپنا بھوتا بند رکھو
@alizaihere زئی صاحب اپ اپنی ببکواس بند رکھیں اور میر جعفر اور میر صادق سیل افریدی کو ہیرو بنانا چھوڑ دیں اپ بھی شہباز گلواحد انسان ہے جو اس وقت عمران خان سے مخلص ہے
بلال کے سخت اہم ضروری مخلص سوالات۔ جن میں بہت دم ہیں۔ ایک جمہوری سیاسی پارٹی میں ورکر عوام کے سوالات سنے جاتے ہیں۔ سمجھے جاتے ہیں۔ ان پر غور کیا جاتا ہے۔ بلال کے سوالات بہت اہم ہیں۔ انکو سنیں سمجھیں اور بلال کو گالی دئیے بغیر انکا منطق سے جواب دیں۔