رانا ثنااللہ:یہ جو مہنگائی پٹرول کی قیمتیں لوگوں پر گری ہیں اس میں حکومت کا کوئی قصور نہیں
حامد میر:اس میں قصور نیتن یاہو اور ٹرمپ کا ہے جو اپکی حکومت کی بہت تعریفیں کرتا ہے🤣😂
🔥 اینکر: حامد رضاسنی اتحاد کےتھے ان کا9 مئی سے کیا لینا دینا ان کو کس چکر میں 10 سال کی سزا ہوئی💪🏻
وزیر مملکت: انہوں نے PTI جوائن کرلی تھی
پٹوارن کے منہ سے سچ نکل گیا🫡
بریکنگ نیوز 🚨وسیم بادامی نے لنڈے کے سستے ارسطو احسن اقبال کو اپنے لائیو پروگرام میں دھو ڈالا۔ ذلیل کرکے رکھ دیا، مزہ آگیا 🔥🔥
احسن اقبال بولے : جس طرح عمران خان کو ہسپتال بیجھا جا رہا ہے، اس طرح تو قیدیوں کی پیٹیشن کی ایک لائن لگ جائے گی، ہر کوئی کہے گا ہمیں ہسپتال بیجھو۔ جس پر وسیم بادامی نے فورا ریسپانس کرتے ہوئے کہا : ایک قیدی کو تو سیدھا ہسپتال سے لندن بھیج دیا گیا تھا، کتنے قیدیوں کیساتھ ایسا ہوتا ہے؟ آگے سے نوازشریف کے ٹٹو کے چہرے کا رنگ ہی بدل گیا اور پھر چپ ہوکر بولے : وہ PTI کی حکومت سے پوچھو، وزیرصحت بھی ان کا، سب کچھ ان کا تھا، تو انہوں نے ایسا کیا۔ جس پر بادامی نے کاونٹر اٹیک کرتے ہوئے احسن اقبال کو اپنی کہی ہوئی بات پھر یاد کروا کر رسوا کردیا بولے: لیکن ابھی تو آپ کہہ رہے تھے، پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا تھا، لیکن ابھی آپ مان رہے ہیں انہوں نے ریلیف دیا۔ آگے بھگوڑے کے پاس کوئی جواب نہ بن پایا۔
"نوکری نہیں ہوتی؟ پھر تنخواہ، پروٹوکول، مراعات، پینشن، بیواؤں کی بھی مراعات—یہ سب کیا ہے؟" سائرہ بانو
@Saira_Banokhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پیپلز پارٹی کی 30 سال کی کارکردگی پر لعنت ہو
اپنا وزیر جو کئی سالوں سے وزارت کے مزے لے رہا ہے علاج کروانے بیرون ملک چلا گیا ہے
جو اپنے علاج کے لیے ایک ہسپتال نہیں بنا سکتے وہ عوام کو سندھ کے ہاریوں کو کیا دیں گے
بریکنگ نیوز 🚨اعتزاز احسن کا بڑا مطالبہ۔ اسحاق ڈار کے بھانجے اور دیگر نامزد ملزمان کو پھانسی لگا دو۔ مثال قائم کرو 🔥🔥
اسحاق ڈار کے بیٹوں نے جو کیا وہ تو انتہا کی درندگی ہے۔ انہوں نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ پاکستان کا نام مٹی میں ملا دیا۔ ان ملزمان کو پھانسی ہونی چاہیے۔ یہ ان خواتین کی جاۓ مخصوصہ پر شیشے کے ٹکڑوں سے زخم کرتے رہے۔ جو خواتین کے بیانات لیے گئے اسکی کاپی ان کی نہیں دی گئی انہوں نے وہاں پر لکھ لیا ہو گا جو شیشے یا بلیڈ سے زخم خواتین کو دیے گئے اس میں خواتین کی مرضی تھی۔
سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور
یہ وطن ججوں کا ہے جرنیلوں کا ہے سیاستدانوں کا ہے بیوروکریسی کا ہے
یہ وطن تمھارا ہے باقی شودر عوام کی 200 یونٹ والی سہولت بھی ختم ہو گئی ہے
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
یہ کروا رہا ہے، وہ کروا رہا ہے۔۔۔ ارے، آپ روک کیوں نہیں رہے؟ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شہبازشریف پر فوجی قیادت جنرل مشرف کے زمانے سے کام کررہی تھی کہ PMLN کی قیادت وہ سنبھال لیں اور بالآخر 23 سال بعد 2022 میں کامیابی ملی اور چار سال میں دونوں نے ملکر بیڑا غرق کردیا بس اتنا ہی ویژن ہے
واہ رے آپ کی منطق کائرہ صاحب۔ عوام کو چ سمجھنا کب بند کریں گے۔ اور چ سے مُراد چُغد ہے (فی الحال)
جب پیٹرول کی قیمت 150 روپے بڑھی اور اربوں لیٹر پیٹرول پڑا تھا ان ہی کمپنیوں کے پاس بقول آپ کے تو اگر بالفرض پانچ ارب لیٹر ہی لے لیں تو
5 پانچ ارب ضرب 150 کا مطلب ہوا 750 ارب کا فائدہ۔
پہلے وہ 750 ارب تو واپس کروائیں عوام کو پھر بات کریں گے۔
نہ پائن اِینج نئی ہوندا