تیر صرف ایک انتخابی نشان نہیں، تیر عوام کی امید ہے۔
تیر ترقی کا پیغام ہے۔
تیر مظلوم کی آواز ہے۔
تیر جمہوریت کی پہچان ہے۔
اور تیر بھٹو شہید کا پرچم ہے۔
@BBhuttoZardari#GBMainTeerChaleyGa
کراچی ــــــــــــــ
نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سندھ کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اعظم خان کی جانب سے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری ازان علی میمن کے اعزاز میں ایک مختصر تنظیمی نشست منعقد کی گئی، جس میں تنظیمی امور اور مستقبل کی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#nypsindhofficial
This is an Official Notification issued by the National Youth Parliament (NYP) dated 24th April 2026, regarding the formal appointment of office bearers for the Sindh Province chapter of the National Youth Parliament.
عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ خوشی کا دن ہمیں صبر، قربانی اور ہمدردی جیسی عظیم اقدار کی یاد دلاتا ہے۔
آج جب ہم سب معاشی مشکلات اور دنیا بھر میں اپنے مسلمان بھائیوں کو درپیش چیلنجز کے دور سے گزر رہے ہیں، تو یہ عید ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بننے، ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنے اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا پیغام دیتی ہے۔
یہ وقت ہے کہ امتِ مسلمہ ایک ہو جائے، اختلافات کو بھلا کر اتحاد، یگانگت اور اخوت کا مظاہرہ کرے، اور ایک دوسرے کی طاقت بنے۔
آئیے ہم اتحاد، برداشت اور باہمی محبت کے ساتھ ایک بہتر اور مضبوط معاشرہ تشکیل دیں۔
عید مبارک
رمضان المبارک🌙
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت مہینہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنائے ۔
آپ کی عبادات دعاؤں کو قبول فرمائے، آمین✨❤️
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@MediaCellPPP
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری عورت فاؤنڈیشن کے 40 سال مکمل ہونے اور پاکستانی ویمنز ڈے کی تقریب کے موقع پر تعلیم، صحت، سماجی ترقی کے شعبہ جات اور خواتین کے حقوق کیلئے جدوجہد کرنے پر سابق ممبر قومی اسمبلی اور صدر زیبسٹ شہناز وزیر علی کو ایوارڈ دے رہی ہیں۔
@AseefaBZ
President @AAliZardari addresses the participants of the 6th International Workshop for Leadership and Stability (IWLS) during an interactive session at Aiwan-e-Sadr.
First Lady @AseefaBZ, inaugurated the Asia-Pacific Shelter & Settlements Forum 2026, bringing together 600 visionaries, practitioners, and leaders from 41 countries.
#SindhPeoplesHousing