خادم رضوی نے من سبا نبیا فقتلوہ والی رسول اللہ سے منسوب روایت جو کہ صحاح ستہ میں بھی شامل نہیں اس کو ہر جلسے میں پڑھ کر جذباتی غنڈوں کو یاد کروا دی۔
لیکن یہ کبھی نہیں کہا کہ
جس نے نبی کی گستاخی کی اس کو سزا کا اختیار اایک فردکا کام نہیں
ے۔
بلکہ یہ حکومت کا اختیار ہوتا ہے
Punjab will enjoy a long weekend with Kashmir Day on February 5, a provincial Basant holiday on the 6th, followed by Saturday and Sunday.
We hope people across Punjab take this time to relax, recharge, and make the most of the break 🫶🏻
@MaryamNSharif From today, I withdraw my support of pti...
Bcz of ur Encroachment Operation, and Solar Projects, Im ur new Supporter.
U proved urself truly a progressive Lady.
Salute
@MaryamNSharif Respected Mam.
I am strong supporter of Pti.
But as u did tremendous job against Encroachment, now i feel that i was wrong in my political views. U r doing great Job. Carry on. Man. SALUTE.
@RanaSikandarH خوشی ہوئی کہ آپ فکر مند ہیں۔
بہترین یہ ہے کہ 27 مئی سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا جائے ۔ تا کہ ہر ادارہ چھٹیوں کا کام ، یا والدین سے میٹنگ کا ٹائم فریم بنا سکے
اعلان کرنے سے بے چینی کی کیفیت ختم ہو گی۔
اور والدین گرمی کی وجہ سے طلباء کی غیر حاضری بھی نہیں کروائیں گے ۔