A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
اسرائیل کی قید سے فلوٹیلا ایکٹوسٹ رہا ہو گئے مگر پاکستان میں غزہ پر آواز اٹھانے کے جرم میں شہری جمیل بہرام ابھی تک حبس بے جا میں ہے۔ یہ ہمارے لئے من حیث القوم شرم کا مقام ہے۔ جبران ناصر
@MJibranNasir
سورس لنک https://t.co/n5KT1OB1pE
گنڈا پور سے عاصم منیر اور باقی تمام سیاسی جماعتوں کو سوچنا چاہیے!!۔
عمران خان عاصم منیر کی معافی جوتے کی نوک پر لیکن آج جیل میں خان نے صحافی سے معزرت کرلی خان اتنا بڑا لیڈر ہے✊
پس بار بار ثابت ہوا۔ سوشل میڈیا الیکشن جتوا بھی سکتا ہے۔ حکومتیں بنا بھی سکتا ہے۔ ختم بھی کروا سکتا ہے۔
یوتھیو!!!! خدا نے بہت بڑی طاقت تمہیں سونپ دی ہے اور ہر طاقت اپنے ساتھ ذمہ داری لاتی ہے۔ اپنی ذمہ داری پہچانو۔
🚨🚨
یہاں اچھے رہائشی بھی ہیں اور آپ جیسے کمینے بھی ہیں، مجھے علاج کرنا پورا آتا ہے میں ایسا علاج کروں گا نا کہ آپکو بتاؤں گا کہ تباہی کیا ہوتی ہے اگر میں نے اب آپکی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ بھی دیکھی تو آپکو بتاؤں گا کہ کہاں سے گھس کر آپکو نکالوں گا۔
پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایڈمن مینیجر اور علیم خان کے رائٹ ہینڈ مبشر نعمان کی لوگوں کو دھمکیاں
تم نے ہمارے محبوب قائد کو جیل میں میں قید تنہائی میں رکھ چھوڑا ہے اور چاہتے ہو کہ قوم بھول بھلا کر آگے بڑھ جائے؟
ایسا احمقانہ خیال ذہن میں لانے کی کوشش بھی نہ کرنا -
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
فراڈ کےابھی صرف الزام والے ٹک ٹاکرکے ساتھ ”عمران خان کا سپورٹر“ جان بوجھ کر لکھا اور سینکٹروں لوگوں کی جمع پونجی تباہ کرنےوالے مہاُن فراڈیے وفاقی وزیر کے لیے صرف "نجی سوسائٹی“۔۔پاکستان میں میڈیا کی اوقات پیسہ پھینک تماشہ دکھانے والی رقاصہ سے بھی بدتر ہو چکی ہے۔بے شرم اتنے ہیں پورا ملک پانی سے ڈوب رہا ان کی بے شرمی نہیں ڈوبتی۔۔
سوشل میڈیا پر موجود پاکستانی لڑکوں اور لڑکیوں نے پاکستان میں جاری فسطائیت کے خلاف اپنی آواز بلند کر کے بے غیرت پاکستانی فوج کو اتنی بری شکست دی ہے کہ جب ہم سے کسی کو کوئی تکلیف ہوتی ہے، تو اس کے پالے ہوئے اور نالائق کتے ہمیں بد دعائیں دیتے ہیں، کیونکہ نہ تو ۳۰ ارب کا فائروال کام آیا، اور نہ ہی ظلم و ستم کے پہاڑ۔ عجب نہیں کہ یہ لوگ ملکی خزانہ خرچ کر کے ہمارے لیے کالا جادو بھی کریں۔ اس عسکری کچر نے، پاکستانی جنرلوں کی طرح، جنت اور جہنم کے سرٹیفیکیٹ دینے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔ دُنیاوی تعلیم میں تو یہ نالائق ہیں ہی، دینی علم میں بھی اتنے ہی نالائق ہیں۔ کون جنت میں جائے گا اور کون جہنم میں، یہ صرف اللہ ہی فیصلہ کر سکتا ہے، نہ کہ GHQ میں بیٹھے FA پاس جرنیل یا ان کے پالے ہوئے کچر۔