جس ملک میں ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ خاتون کو قید کیا جائے ۔۔جہاں پر پروٹیسٹ کرنے پرخواتین کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے۔۔۔جہاں زبردستی لوگوں کے گھروں میں گھسا جائے۔جہاں 15 سالہ بچی پر ایف ائی ارز ہوں۔۔۔اس کے گھر کی بجلی ایک سال سے بند ہو اس ملک کی خواتین کو ہیپی وومنز ڈے✌️
پرامن دھرنے جاری رکھیں ۔۔۔۔🚨
وعدہ کرتا ہوں پنجاب دیر کرے گا لیکن کھڑا ہو گا اور بغیر قیادت کے ہو گا
ہم بلوچی ،سندھی ،پختون اورپنجابی سب پاکستانی ہیں
ہم ایک دوسرے کے لئے کھڑے ہو گے
انشاءاللہ پنجاب جلد لاہور بند کریں گا۔
ایک دو نہیں، سو دو سو نہیں، ہزار دو ہزار نہیں، کراچی 4 کروڑ کا شہر ہے
عالمی استعماری اور صیہونی طاقتوں کی پاکستانی فرینچائز کے خلاف لاکھوں لوگوں کو نکل کر پاکستان کو انکے چنگل سے آزاد کرانا ہوگا
امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو بچانا ہوگا
#ComeToStreetsForKhan
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے سینئر نائب صدر ولید ہاشمی کی کراچی کی عوام اور اپنی یوتھ سے پرزور اپیل:
🚨 آج شام 7 بجے Millennium Mall ضرور پہنچیں!
آئیں، اپنی موجو��گی سے یکجہتی کا اظہار کریں اور ثابت کریں کہ کراچی اپنے قائد کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔
#ComeToStreetsForKhan
#ImranKhanHealthEmergency
26 نومبر کو عوام بڑی تعداد میں نکلی تھی اور جاوید ہاشمی نے بھی کہا ہے
کہ عوام تیار ہے لیڈرشپ کی کال کا بس انتظار کیا جارہا ہے
جبکہ علی آمین گنڈاپور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملا ہوا تھا
ایمان مزاری نے علی آمین گنڈاپور کا بھانڈا پھوڑ دیا
عمران خان نے کہا ہے وہ اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،انہوں نے کہا کہ عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کیلئے تیار ہوں،عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کر دیں ان کا پیغام ہے کہ اب ہمارے پاس اور کوئی آپشن نہیں،سلمان اکرم راجہ