@Ginii0__ Tanker No. 1 – MILK
Milk is the heaviest because:
* Milk: approximately 1.03 kg per litre.
* Water: approximately 1.00 kg per litre.
* Diesel: approximately 0.84 kg per litre.
Since all three tanks are the same size and completely full, Milk (No. 1) weighs the most. 🥛
چارسدہ سے اسلام آباد آکر قلفی بیچنے والے فرمان اللہ کوفیصل مسجد کے باہر قلفی کی ریڑھی لگانے پر گرفتار کیا گیا اور صرف 7 دن کے اندر اندر جج نے فیصلہ سناتے ہوئے اسے 3 ماہ قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔جج نے کہا اس سنگین جرم کی اس سے زیادہ سزا ہونی چاہیے تھی ۔ ملزم کےکے پانچ بچے ہیں جن میں سے چار معذور ہیں ۔ ایسی جج کی شان میں قصیدہ پڑھیے کیونکہ اس کے خلاف بولنا توہین عدالت ہے
یہ پیسے جن سے لیپ ٹاپ خریدا گیا ہے ۔ یہ پیسے شہباز شریف کے باپ نے ترکے میں نہیں چھوڑے تھے ۔ یہ اسی نوجوان جیسے پاکستانیوں کے ٹیکس کے پیسے ہیں۔ گندی ذہنیت یہ ہے کہ تم لوگوں کو لوٹتے ہو اور اس پیسے سے ان کا ضمیر اور محبتیں خریدنا چاہتے ہو ۔
انتخابات میں اپنے ووٹ کے جمہوری حق استعمال کرنے کے لئے جنہوں نے ابھی تک اپنا ووٹ تبدیلی درستگی اخراج اور اندراج نہیں کروایا اس کے لئے الیکشن کمیشن نے 7 روز کی توسیع کردی اب 20 جولائی تک ووٹ درست کرائے جاسکتے ہیں
عمران خان کے دور میں احساس لنگر خانے تین وقت غریب کو روٹی دیتے تھے اور وزیراعظم پاکستان خود آ کر ہمارے ساتھ کھانا کھاتا تھا۔ ان چوروں نے سب ختم کر دیا۔
#عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے