پہلا سوال تو یہ بنتا ہے لڑکیوں کے والد کو پاکستان کی ہیلپ لائن کا علم کیسے ہوا؟ پھر اس نے لاہور کی 15 پر کیسے کال کی؟
دوسرا سوال یہ بنتا ہے 15 کے آپریٹر کو کیسے معلوم ہوا کہ رضا ڈار کوئی بڑی مچھلی ہے؟ اس لیے فوراً آئی جی پنجاب کو بتایا گیا؟ آئی جی نے بھی تصدیق کیے بغیر وزیراعلیٰ پنجاب کو کیسے بتا دیا؟ اگر یہ انفارمیشن غلط کوتی تو کون ذمہ دار ہوتا؟ روایتی طرز پر اس کی تصدیق پر ہی شاید کئی دن لگ جاتے لیکن یہاں تو ایسے لگ رہا ہے جیسے 15 آپریٹر/ آئی جی پنجاب/ مریم نواز سمیت سبھی پہلے سے لائن پر تھے کہ جیسے ہی ان پٹ ملے اس پر عمل کیا جائے۔
پہلے تصدیق کیوں نہیں کی گئی کہ رضا ڈار کا تعلق اسحاق ڈار سے ہے یا نہیں؟ کیا مریم نواز اور علی ڈار کو یقین تھا ایسی حرکت صرف ان کا رضا ڈار ہی کر سکتا ہے؟
متاثرہ خاتون کے مطابق، محمد رضا ڈار نے خود کو “وزیر علی ڈار کا بیٹا” بتایا۔ خاتون نے دعویٰ کیا کہ اس نے وزیر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے “Family” سیکشن میں محمد رضا ڈار کی وزیر کے ساتھ گلے ملتے ہوئے ایک تصویر دیکھی۔ اس نے مزید کہا کہ محمد رضا ڈار کے پہلے واٹس ایپ نمبر پر پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے ساتھ تصویر بھی لگی ہوئی تھی۔ خاتون کے مطابق انہی چیزوں کی وجہ سے اس کا محمد رضا ڈار پر اعتماد بڑھا
" محترمہ مان رہی ہیں کہ ان کی بچوں سے ملاقات کانفرنس روم میں بٹھا کے کروائی جاتی تھی جبکہ اس کے پاس کوئی عہدہ بھی نہیں تھا اور یہاں سابق وزیراعظم کی آٹھ ماہ سے ملاقات بند ہے۔" عتیق ریاض
@attique_riaz06
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جیو کے لوگ عمران خان کے خلاف توہین مذہب کے جھوٹے الزامات میں استعمال ہوئے ، اب جیو خود بہت بری طرح پھنس چکا ہے، تحریک لبیک کی کل کی پریس ریلیز بہت سخت ہے ، حکومت کی کوشش اپنی جگہ مگر جیو کی نشریات کی بحالی اتنی آسان نہیں ہوگی ، یہ مکافات عمل ہے
جو شخص گاڑی چلا رہا تھا جس میں دونوں لڑکیاں تھیں، اگر اس شخصیت کا نام سامنے آ گیا تو کہرام مچ جائے گا،
ایف آئی آر میڈیا پر چلی ہے جس کا مطلب ہے کہ ایف آئی آر کہیں اور سے ہوئی ہے، صدیق جان
غیرملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں BOSS اور ایک اور شخص کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزموں کی تعداد 8 ہو گئی، بتایا جا رہا ہے جس شخص کو اب گرفتار کیا گیا وہ مرکزی ملزم رضا ڈار کا کزن ہے۔ ایڈووکیٹ میاں داؤد کا انکشاف
لاہور میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خواتین اور اسحاق ڈار کے نواسے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے منے منیب کا کہنا ہے کہ بیسٹ چیز یہ ہوئی ہے، وزیر اعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق کاروائی کریں۔
کیوں بھائی؟ اب کیوں قانون یاد آ رہا ہے؟ اب آپ کی سی سی ڈی کہاں گئی جو نیفے میں پستول چلا دیتی تھی؟ غریب کیلئے قانون اور اور رشتہ داروں کیلئے اور؟
"مجھے ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ رات ایک بار پھر انجکشن لگوانے کے لیے پمز (PIMS) ہسپتال لے جایا گیا اور پھر واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ ہم انہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کا اپنا مطالبہ سختی سے دہراتے ہیں۔ ہمارا یہ بھی مطالبہ ہے کہ اہلخانہ سے ان کی ملاقات فوراً کرائی جائے۔"
مزمل اسلم نے سہیل آفریدی کو غلط گائیڈ کیا کہ آپ ہاں کریں یا نہ ملٹری جنرلز آپ سے پیسے لے لیں گے اس لیے آپ اس میں کوئی ڈیل نہ کریں آپ کی عزت بنے گی جبکہ سہیل آفریدی یہ چاہتے تھے کہ ان پیسوں کے بدلے کم از کم عمران خان سے ایک ملاقات لے لی جائے، شہباز گل
میڈیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن عدالتی تاریخ میں پہلے بار بدترین پابندی عائد
چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی جنہوں نے عدلیہ کی تباہی میں کلیدی کردار ادا کیا پہلے گڈ بکس میں رہنے کے لیے پر سطح پر سہولت کاری کی اور اب صحافیوں پر بدترین پابندیاں عائد کروا رہے ہیں۔۔۔
سپریم کورٹ بیٹ رپورٹرز کو ویزیٹرز کارڈز "جو عام سائل لے کر آتا ہے" لے کر اندر آنے کی اجازت دی جا رہی ہے اور ساتھ ہی موبائل فون بھی باہر جمع کروائے جانے کا کہا جا رہا ہے
پچھلے سال 111 اداروں کو ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے جس میں فوجی فاؤنڈیشن کے تمام ادارے شامل ہیں۔ ضیاء الدین ہسپتال ۔۔شفاء ہسپتال وغیرہ۔
یہ عوام پر مسلط ہائبرڈ ٹولہ نےصرف مڈل کلاس لوئر کلاس عوام کا خون چوسنا ہے ۔اور خود عیاشیاں کرنی ہیں۔
@SanaullahDawn
ذہنی مریض کے لوگ میرے گھر میں بیٹھے ہوۓ ہیں اور کہا جا رہا ہے میں ویڈیو بنا کر بیجھوں
ذہنی مریض کو لوگوں کے بہن بھائی اغواء کر کے ویڈیو بنوانے کا بڑا شوق ہے ملک پر قابض ذہنی مریض اپنی حرکتوں سے ثابت کر رہا ہے کہ وہ ذہنی مریض ہے
انعام کشمیری رہنماء
اس اشتہار میں موجودہ حکومت نے اپنی ناُاہلی کو خود تسلیم کیا ہے۔۔ ۲۰۲۳ میں منفی 0.2 شرح نمو تھی اور حکومت تھی شہباز شریف صاحب کی۔۔ مطلب خود اپنے ہی ماضی سے حال کا موازنہ اچیومنٹ ہے ان کے لیے۔ اور حال بھی کوئی بہت روشن نہیں ہے!