کل کا جلسہ اتنا بڑا ہوگا، میاں صاحب عوام کا جوش و جذبہ اور کراوڈ دیکھ کر خود بوریوالہ کا ��ق اناونس کریں گے، بوریوالہ کو ضلع بنانے کا اعلان کریں گے، بوریوالہ سے ن لیگ کلین سویپ کرنے جارہی ہے۔بوریوالہ جلسہ گاہ سے براہ راست
مریم نواز آرہی ہیں تو صبح دس بجے سے یہاں بیٹھا ہوں، اگر نوازشریف آرہے ہوتے تو تین دن پہلے آجاتا، دس کلومیٹر پیدل چل کر آیا ہوں، ہم 28مئی والے ہیں ، نو مئی والے نہیں، ایک لیگی متوالے کا جوش
@MaryamNSharif
پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ممبر شپ کیمپ چک نمبر 187 ای بی میں منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی
اس موقع پر مرزا عمران اسماعیل، ملک رضا اعوان ، میاں راشد وٹو، عمر صادق، نوید سعید، مرزا قمر، فوجی اشفاق آرائیں،
#TeamYousafkasliya
پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ممبر شپ کیمپ چک نمبر 187 ای بی میں منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی
اس موقع پر چوہدری یوسف کسیلیہ سابقہ ٫ مرزا عمران اسماعیل ، میاں راشد وٹو، عمر صادق، نوید سعید، مرزا قمر،
#TeamYousafkasliya
سوچا کبھی بینچ کیوں تیرے ٹوٹ رہے ہیں؟
حضور ٹرک کے مزے جو آپ لوٹ رہے ہیں
حکمِ زوجہ پہ جھکاتا رہا سر بھی ترازو بھی
سر پر بیگم کا ڈنڈا کبھی بوٹ رہے ہیں
@RashidNasrulah
عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں سول جج ملک امان نے محفوظ فیصلہ سنادیا
عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے
عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کردی گئی
عمران خان کو 18 اپریل کو عدالت پیش کرنے کا حکم
میں الیکشن کمیشن کی نمائندگی کررہا ہوں
عرفان قادر۔۔
آپ الیکشن کمیشن کی نمائندگی نہیں کر سکتے ۔۔عمر عطا بندیال
کیا الیکشن کمیشن وکیل بھی سپریم کورٹ سے مشاورت کے بعد مقرر کرے۔
عرفان قادر
اپنے اختلافی فیصلے کے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں،ہم نے جو تجاویز فیصلے میں دیں چیف جسٹس سے درخواست ہے ان پر غور کریں۔
ہمارا فیصلہ آڈر آف دی کورٹ ہے۔چار ججز نے درخواستیں مسترد کی تھیں،جب حکم ہی نہیں تھا تو کیس کیسے چل سکتا ہے۔
جناب جسٹس جمال مندوخیل کے ��ماعت کے آغاز
اٹارنی جنرل نے کہا عدالتی فیصلہ اگر 4/3 کا ہوا تو پھر کسی حکم کا وجود ہی نہیں جس کی خلاف ورزی ہوئی، عدالتی حکم نہیں تھا تو صدر مملکت تاریخ بھی نہیں دے سکتے تھے
مشکلات جتنی بھی ہوں، وزی�� اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے۔ اعلانات تو ہر کوئی کرتا ہے، مگر جو ان اعلانات کو حقیقت بنانے کے لئے میدان میں اتر جائے اس کو ��ہباز شریف کہتے ہیں۔ انشاءاللّہ پاکستان مشکلات کو شکست دے گا۔
#TeamChYousafKasaliaMPA