میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعیم اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی کوشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
گلگت میں شاندار کامیابی کے بعد چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خود اعتمادی میں بہت اضافہ ہو گیا ہے، مزید کامیابیاں پیپلزپارٹی کی منتظر ہیں،
#PunjabWaitingYou@BBhuttoZardari
آزاد جموں و کشمیر کے ہونے والے الیکشنز کے رنگ نرالے 🤗
پاکستان کی ایک پارٹی پنجاب کے شادی ہالز میں الیکشن مہم چلا رہی ہے
اور ایک PPP ہے
جو کشمیر کے بلند و بالا پہاڑوں سے لیکر خوبصورت وادیوں تک میں اپنے پرچم کو لہراتے ہوئے اپنی الیکشن مہم چلا رہی ہے
#KashmirKaNishanTeerKaNishan
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان جیسے غریب ملک کی غریب خواتین کےلئے زندگی کی آخری امید کی حثیت رکھتا ہے اس پروگرام کو مزید بہتر اور شفا ف بنایا سکتا۔
لاہور اورننکانہ میںFIA نے 13 مقامی بدعنوان عملے کے ارکان پکڑے جو ان خواتین سے 2500 تک غیر قانونی کٹوتی کر رہے تھے
ضرورت اس امر کی ہے کہ دوبارہ سے bisp کے لیے ATM کارڈ خواتین کو دئے جائیں تاکہ وہ اپنی رقم ڈائریکٹ بنک سے وصول کر سکیں
#BISP
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@RubinakhalidPPP
صدر پنجاب راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ مینار پاکستان پر 25 جولائی کو اکیلے لاہور کی تنظیم کی طرف سے جلسہ کرنے کا فیصلہ فیصل میر کا ایک دلیرانہ فیصلہ ہے۔ یہ جلسہ صرف پیپلزپارٹی لاہور کا ہو گا جس میں پیپلزپارٹی پنجاب کی اور کوئی تنظیم نہیں شامل ہو گی۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے جلسے کے بعد چالیس سال بعد مینار پاکستان پر پیپلزپارٹی لاہور انشاللہ ایک شاندار جلسہ کرے گی۔اور چیئرمین @BBhuttoZardari کو وزیراعظم بنانے میں بنیادی کردار ادا کرے گی
کشمیر پر پاکستان پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے،کشمیری عوام جیسا چاہتے ہیں ویسا ہی ہوگا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے کشمیر کیلئے تاریخی الفاظ تھے کہ ہم کشمیر کیلئے 1ہزار سال تک بھی جنگ کر سکتے ہیں۔کشمیر کا مستقبل اسی میں ہے پاکستان پیپلز پارٹی کو 27 جولائی کوکامیاب کیا جائے
*PPP Announces Public Gathering at Minar-e-Pakistan on July 25*
Lahore: The Pakistan Peoples Party (PPP) has announced a public gathering at Minar-e-Pakistan on July 25.
The party has submitted an application to the administration seeking permission for the event.
President Asif Ali Zardari, PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari, and Aseefa Bhutto Zardari are expected to attend the gathering.
Ajj News
@faisalmirppp@SurgeonAyesha
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ KMC سے 1200 جالی ملازمین کو پکڑا گیا ہے، جس سے ماہانہ 5 کروڑ 70 لاکھ روپے (سالانہ 65 کروڑ روپے) کی بچت ہو رہی ہے۔ اب پینشن کے لیے مینوئل سسٹم ختم کر کے نادرا کی طرز پر ڈیجیٹل آئی ڈی کارڈ لایا جا رہا ہے تاکہ سفارشی کلچر کا خاتمہ ہو۔
عوامی رائے سے صاف ظاہر ہے کے میئر کراچی مرتضی وہاب کے تمام کام عوام میں مقبول ہو رہے ہیں، مخالفین کی پریشان ہوچکے ہیں، کراچی کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں۔✅
Bohat khushi hui Larkana mein 72,000 ghar mukammal hone par!
Yeh sirf ghar nahi, balkay flood se mutasir families ko behtar zindagi aur unki khawateen ko zameen ki ownership rights bhi de raha hai.
Yeh wohi vision hai jo humne shuru kiya tha. Ab aur bhi aage badhna hai.
#SPHF
گلگت بلتستان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ پہاڑ کی چوٹی سے لیکر دریا کے کنارے تک جی بی کے عوام کو اپنی زمین کا مالک بنائیں اور یہ کام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کرنا ہوگا۔ کوشش ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا کوئی بھی منصوبہ کامیاب ہو تو پیسہ عوام کی جیب میں جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
بلاول بھٹو زرداری جو کہتا ہے وہ ہوتا ہے
گلگت بلتستان کا جیالا وزیر اعلیٰ بن گیا
آج نومنتخب جیالے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے بطور وزیراعلی گلگت بلتستان حلف اٹھا لیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے جیالے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں شریک
@BBhuttoZardari
غیر ملکی خواتین سے زیادتی کا معاملہ نہ صرف اسحاق ڈار تک جاتا ہے بلکہ مریم نواز تک بھی جاتا ہے، دونوں اپنے فیملی ممبر کو بچانے کے لئے اپنے اختیارات اور آفس کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں۔
پولیس کے ذریعے شہادتیں اور شواہد مٹائے جا رہے ہیں ڈی آئی جی فیصل کامران اس مقدمے کا ملزم ہے اس مقدمے کے شواہد مٹانے میں ڈی آئی جی فیصل کامران کا کلیدی کردار ہے۔۔۔
ٹوں ٹوں بھی بج رہی ہے ، ممبئی شہر بارش کے پانی سے بھی ڈوب گیا ہے
لیکن فرق یہ ہے کہ وہاں نا تو وجییہ ثانی ہے ، نا شمع جونیجو ہے اور نا ہی کوئی اور الطافی گٹکے خور یا راتب خور جو ممبئی کو وفاق کے حوالے سے بیانیہ بنائے ۔
قدرتی آفات کہیں بھی آسکتی ہیں۔
پاکستان کا دوسرا بڑا شہر جہاں ٹراما سینٹر ہی موجود نہیں، وہاں کراچی میں جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا ٹراما سینٹر موجود ہے، اس ہی بدحال کراچی میں، اس ہی کراچی میں جہاں میئر میئر کا کامُ رہا ہے نہ کہ وزیراعلی بازار میں ٹف ٹائل لگاتا پھرتا ہے۔
تلخ اور شدید درد بھری حقیقت !!
“ لاہور میں سانحے کے بعد مریم نواز والدین کے پاس گئیں تو انہوں نے بتایا کہ جب بچوں کو سول ہسپتال لایا گیا تب ان کی سانسیں چل رہی تھیں لیکن ہسپتال میں سہولیات موجود نہیں تھی، سعید چوہدری اور عمران شفقت کا انکشاف”
پنجاب کا طرزِ حکمرانی اس وقت انتہائی تشویشناک نظر آتا ہے۔ میری رائے میں پاکستان کے کسی کونے، گلی، محلے یا علاقے کا انتظام بھی اتنا ناقص نہیں جتنا پنجاب کو چلایا جا رہا ہے۔ تمام تر توجہ عملی اقدامات کے بجائے تشہیر اور نمائشی منصوبوں پر مرکوز دکھائی دیتی ہے۔
یہ جان کر حیرت ہوئی کہ لاہور جیسے بڑے شہر کے سول اسپتال کے حالات بھی تشویشناک ہیں اور وہاں جدید معیار کا ٹراما سینٹر موجود نہیں۔ اس کے برعکس سندھ کے شہر کراچی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما (SMBBIT) چوبیس گھنٹے فعال رہتا ہے، جہاں تقریباً 500 بستروں کے ساتھ جدید ٹراما، ایمرجنسی، آپریشن اور انتہائی نگہداشت (ICU) کی سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جاتی ہیں۔
امید ہے کہ اس افسوسناک سانحے کے بعد پنجاب حکومت محض تشہیری مہمات سے آگے بڑھ کر عوام، خصوصاً غریب اور متوسط طبقے، کو معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے پر بھی سنجیدگی سے توجہ دے گی