عمران خان اور بشری بی بی پر دن بہ دن سختیاں بڑھائی جارہی ہیں آج بھی عمران خان کا یہی اعتراض تھا کہ مجھے توڑنے کے لیے ذہنی طور پر ٹارچر کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو 💔
آج خان صاحب نے کہا تحریک کا آغاز ہو چکا ہے، اس دوران آپ اپنی طرف سے گراؤنڈ یا سوشل میڈیا پر اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں۔
سب متحد رہیں
جڑے رہیں
اور تحریک پر فوکسڈ رہیں
کیونکہ اس تحریک کے نتیجے میں اس بار خان کی رہائی ضروری ہے
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
ڈی سی لاہور سے ملاقات کے بعد نعیم حیدر پنجوتھہ کا جلسہ کے حوالے سے اہم پیغام
جلسہ ہوگا ہر صورت عوام تیار رہے یہ جلسہ تاریخی ہونے جارہا یے
نعیم حیدر پنجوتھہ
الفاظ کو دوام بخشنے والا سلمان اکرم لفظوں کے موتی کیسے پروۓ جاتے ہیں سر آپ نے بتا دیا
ماشاءاللہ کیسے کیسے اہل علم و دانش اہل زبان سپوت ہیں اس دھرتی کے اور افسوس حکومت پر جعلی لوگ براجمان ہیں...
اس وڈیو کو پھیلانا آپکا فرض ہے۔
قاضی فائز عیسی نے قادیانی مبارک ثانی کے تحریف شدہ قرآن پاک کی اشاعت کے حوالے سے اپنے فیصلے کو بحال رکھا اور تمام علمائے کرام کی راۓ کو مسترد کردیا ۔ اس فیصلے کے بعد قادیانیوں کو قرآن یا حدیث کی کسی بھی کتاب کو اپنا ٹائٹل دے کر چھاپنے کی آزادی مل گئی ہے
@DGISPR14 Phalstain k bare main Kuch bol dete TU apki Kuch izzat Lekin ho hi itne baigert ab hum Kya karain Allah pak ko Kahan gaa ya mere hum ne inko apna pait kaat k Pala tha take ye Jahan bhi zulm hogaa mulmano par ye inke Sath dain gee Lekin ye Ulta pr hi char dore